آئندہ بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، دفاع کیلئے 10 فیصد اضافے کی تجویز
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت رواں ماہ کی 12 تاریخ کو نیا بجٹ پیش کیا جائے گا جس کا حجم سات ہزار چھ سو ارب روپے رکھا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے دوران شرح نمو کا ہدف 3 فیصد رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق دفاعی بجٹ میں 10 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز زیر غور ہے، دفاع کیلئے 1 ہزار 4 سو ارب روپے سے زائد مختص کیے جاسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئندہ بجٹ 7600 ارب روپے کا ہو گا، دفاع کیلئے 10 فیصد اضافے کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ 7 ہزار 600 ارب روپے کا ہو گا جو 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب نے پولیس کے بجٹ میں 3 ارب روپے کی کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
7 ہزار 600 ارب روپے کاوفاقی بجٹ 12 جون کوپیش ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)7 ہزار 600 ارب روپے کاوفاقی بجٹ 12 جون کوپیش ہوگا ،آئندہ مالی سال کے دوران شرح نموکاہدف 3 فیصدرکھنے کی تجویززیرغور ہے۔میڈیا
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کی بجٹ اور ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایتلاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بجٹ اورترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا پوری کوشش ہے عام آدمی کو زیادہ سےزیادہ ریلیف دیا جائے۔
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلبوفاقی بجٹ کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »