یہ کمی ایسے وقت میں ہوئی جب پنجاب میں 4 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق اور دیگر 650متاثر ہوچکے ہیں، رپورٹ مزید پڑھیں Punjab Police DawnNews
یہ کمی ایسے وقت میں ہوئی جب پنجاب میں 4 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق اور دیگر 650متاثر ہوچکے ہیں —فائل فوٹو: اے پی
انہوں نے کہا کہ یہ چونکانے والی' پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پنجاب میں 4 پولیس اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق اور دیگر 650متاثر ہوچکے ہیں۔ مذکورہ معاملے سے آگاہ سینئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ یہ کٹوتی غیر منصفانہ ہے کیونکہ پنجاب پولیس کو پہلے ہی کوسٹ آف انوییسٹی گیشن کی مد میں 25 کروڑ میں سے 18 کروڑ روپے ملے جبکہ اس حوالے سے مطلوبہ رقم 2 ارب 30 کروڑ روپے ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں تنخواہ کا عنصر بڑھ رہا ہے جبکہ آپریشنل حصہ کم ہورہا ہے اور صرف بجٹ کا صرف 15 فیصد حصہ آپریشنز کے لیے مختص ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کے ملازمین کی تنخواہیں 2009 سے منجمد ہیں جس کے نتیجے میں پولیس افسران کے بجائے ان کے برابر رینک کے دیگر محکموں کے افسران زیادہ تنخواہیں لے رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوسیکرٹری فوڈ اور فلورملز مالکان کے درمیان آج 12 بجے مزاکرات ہوں گے
مزید پڑھ »
قومی رابطہ کمیٹی: پنجاب حکومت ہفتے میں 5 دن کاروبار کی تجویز پیش کریگی
مزید پڑھ »
تھیٹرز، سینما کی بندش کیخلاف کیس: پنجاب حکومت سے 9 جون کو وضاحت طلب
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »