آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان

کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے دفتر کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ پنشن پرآپ کو کریڈٹ کارڈ ملے گا، قرض کی سہولت ملے گی۔ ای او بی آئی کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، پچھلے تین مہینوں میں ہم نے 30 ارب روپے جمع کیے۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی پالیسی میں مزدور اور غریب شامل ہوتے ہیں، ہم نےالیکشن میں جو وعدے کیے تھے، وہ پورےکیے، عمران خان کے مقابلےکا کوئی لیڈر نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عہد کرتے ہیں آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے،وزیراعظمعہد کرتے ہیں آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے،وزیراعظموزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری اور استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے ۔
مزید پڑھ »

قوم نے دہشت گردی و آفات کا بہادری سے مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ثابت قدم رہے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوقوم نے دہشت گردی و آفات کا بہادری سے مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ثابت قدم رہے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآج قائد کے نظریے پر عمل پیرا ہونے اور دفاع وطن میں جان دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

حسنِ کارکردگی کا صدارتی تمغہ ٹھکرانے والے تاج جویو کون ہیں؟ - BBC News اردوحسنِ کارکردگی کا صدارتی تمغہ ٹھکرانے والے تاج جویو کون ہیں؟ - BBC News اردوتاج جویو کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم انھوں نے بعض اعتراضات کی بنا پر یہ ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -وفاقی حکومت کا جلد کراچی کیلیے بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان -اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کو جلد بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جلد ہی کراچی والوں کوبڑی خوشخبری دےگی اور کراچی کی تمام محرومیاں دورکی جائیں گی۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی اوسی کےذریعےکراچی …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:20