عہد کرتے ہیں آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے،وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang GeoAzadiKeSath
یوام آزادی کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں، یہ قائد کے نظریے پر عمل پیرا ہونے کے لیے عہد کرنے اور وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 70 سال میں ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا رہا، ہم نے اندرونی اور بیرونی محاذوں پر جنگ لڑی، ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی کا بہادری سے مقابلہ کیا، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بھی ہماری قوم نے ہمیشہ استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں ثابت قدم رہیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »
یوم آزادی اور تجدید عہدیوم آزادی اور تجدید عہد 2020-08-14 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
مزید پڑھ »
یوم آزادی پاکستان سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے بھی پیغام بھجوا دیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا اورسعودی ولی عہد نے یوم آزادی پاکستان پرنیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ شاہ سلمان اور محمد بن سلمان نے صدرمملکت عارف علوی کومبارکباد
مزید پڑھ »
ہر فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے،وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوا: عثمان بزدارقانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوا: عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »