یوم آزادی پاکستان، سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے بھی پیغام بھجوا دیا ShahSalman 14thaugust2020 14AugustAzadiDay 14August
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو 74 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے اور صدر پاکستان عارف علوی کو مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغامات ارسال کئے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے اپنے پیغامات میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ پاکستانی عوام کے لیے نیک اوردلی تمنائوں کااظہار کیا ہے۔پاکستان کے یوم آزادی پر حکومت قطر اور عوام کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، اس حوالے سے قطر کے سفیر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں...
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 73 برس قبل 14 اگست کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے لاکھوں قربانیاں دے کر ایک آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان ریاست حاصل کی تھی۔ اس ریاست کا خواب مصور پاکستان علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا جس کو تعبیر کی شکل بانی پاکستان نے دی تھی۔ مملکت خداد پاکستان کا 74 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان منایا جا رہا ہےسرینگر (ویب ڈیسک) پاکستان کا74 واں یوم آزادی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیری 14 اگست کو یومِ
مزید پڑھ »
جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد پیش دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا اور مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھ »
جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکبادجاپانی سفیر متسوڈا کونینوری کی یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو مبارکباد Japan pid_gov 14august
مزید پڑھ »