یوم آزادی اور تجدید عہد

پاکستان خبریں خبریں

یوم آزادی اور تجدید عہد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پڑھیئےآج کا اداریہ: یوم آزادی اور تجدید عہد

پاکستانی قوم کو یومِ آزادی مبارک۔ مملکت کے قیام کی سالگرہ ریاست کی تاریخ کا اہم ترین دن ہوتا ہے جو الگ وطن کے حصول کی لازوال جدوجہد اور ان گنت قربانیوں کی یاد تازہ کرتی ہے۔ یہ اہم ترین دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مسلمانانِ ہند نے دو قومی نظریہ کی بنیاد پر کس طرح الگ وطن کے حصول کی جدوجہد جاری رکھی اور اپنے مخلص جذبے اور ان تھک کوششوں سے اس منزل کو حاصل کر کے دم لیا ‘ جس کا حصول ہندوستان کی تاریخ میں بظاہر ناممکن نظر آتا تھا۔ تاریخ ہمیں بہت کچھ بتاتی ہے ‘یہ بھی کہ اصولی طور پر تو پاکستان اسی دن...

ہمیں ان گمنام شہیدوں کو یاد کرنا چاہیے جن کے اجسام ِ خاکی برصغیر میں مسلمانوں کی آزاد مملکت کی جدوجہد میں کام آ گئے۔ وہ در حقیقت ایک الگ قوم کے فرد کے طور پر آزاد مملکت پاکستان کی جدوجہد میں مصروف عمل تھے۔ جب ہم قیام پاکستان کی جدوجہد کے ان زاویوں کو سامنے رکھیں گے تو یقینی طور پرہماری نظروں میں اس آزاد مملکت کی قدر و منزلت مزید ابھر کر سامنے آئے گی ۔ ہم سپاس گزار ہوں گے اور یہ احساس تازہ ہو گا کہ آزاد مملکت کسی بھی قوم کے لیے زمین پر سب سے بڑا عطیہ خداوندی ہے۔مسلمانانِ ہند کی الگ ریاست...

ہمارے لیے یہ بھی شکر کا مقام ہے کہ پاکستان نے اپنے قیام کی سات دہائیوں کے اندر معاشی‘سائنسی‘ دفاعی اور صنعتی شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور مستقبل کے امکانات ان شاء اللہ مزید روشن ہیں۔پاک چین اقتصادی راہداری کا بین الاقوامی منصوبہ اس سلسلے میں نمایاں طور پر قابل ذکر ہے جو پاکستان کے جغرافیائی محل ِ وقوع اور بحری وسائل کی بنیاد پر اس مملکت کو مشرق اور مغرب کے درمیان رابطے کی پُل کا مقام عطا کر نے جا رہا ہے۔ یہ درست سمت کی جانب ایسی شروعات ہے جس کی اہمیت و افادیت روزِ روشن کی طرح عیاں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہارسعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟یومِ آزادی 15اگست کیوں نہیں؟اکستان کا اصلی یومِ آزادی 14اگست ہے یا 15اگست؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر بہت بحث ہو چکی اور بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ تحقیق یہی ثابت کرتی ہے کہ برطانوی حکومت کی دستاویزات کے مطابق . . تحریر: حامد میر (HamidMirPAK ) کالم: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میںملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میںملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں IndependenceDay2020
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلیشاہد آفریدی نے یومِ آزادی کی تیاری مکمل کرلیقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 14 اگست پر یومِ آزادی کی مناسبت سے گھر پر تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:17:17