ملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں

پاکستان خبریں خبریں

ملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ملک بھرمیں جاری جشن آزادی کی تیاریوں کااحوال تصویری شکل میں IndependenceDay2020

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 1 min ago

یوم آزادی میں صرف ایک روز باقی ہے، جس کیلئے ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ شہر شہر قریہ قریہ سبز ہلالی پرچموں کی بہار نے لوگوں میں ایک نیا جذبہ بھر دیا ہے۔ باراروں اور مارکیٹوں میں جھنڈیوں اور بیجز کے اسٹالز پر رش لگ گیا ہے۔ کوئی سبزہ ہلالی پرچم خرید رہا ہے تو کوئی گھر کو سجانے کے لیے جھنڈیاں خریدنے میں مصروف ہے۔ ملک بھر سے ان تیاریوں کو احوال دیکھیں ذیل میں دی گئیں خوبصورت تصاویر میں۔اسلام آباد میں او جی ڈی سی ایل کی عمارت خوبصورت برقی قمقموں سے سجی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای : بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختمیو اے ای : بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختممتحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور
مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکامبھارتی ایجنسی’’را‘‘کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکامکراچی : بھارتی ایجنسی’’را‘‘ کی امن کی صورتحال خراب کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی،کراچی میں ہونےوالے حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی راکےملوث ہونےکےشواہد ملے ہیں۔
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسنعثمان بزدار کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال:فیاض الحسن
مزید پڑھ »

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں - ایکسپریس اردوسارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویروائرل، سوشل میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں -
مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفبل گیٹس کی کوروناکی وباء سے نمٹنے سے متعلق پاکستان کی کوششوں کی تعریفوزیراعظم عمران خان نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فائونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلیفون پر گفتگوکرتے ہوئے پاکستان میں کورونا کی روک تھام کی تازہ ترین صورتحال اورپولیو سے بچائو کی مہم کے دوبارہ آغاز
مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہانوزیرِ اعلیٰ کی بغیر پروٹوکول نیب پیشی آئین کی پاسداری کی اعلیٰ مثال ہے: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:32:52