آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلان pid_gov Pension sayedzbukhari

ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔ کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے دفتر کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور

سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ دو سال کے اندر پنشن ساڑھے 8 ہزارروپے کردی، ہم دوسری حکومتوں کی طرح نہیں جو وعدہ کرکے بھول جائیں گے، پہلی ستمبرسے بزرگوں کوگھرپرجاکرپنشن دیں گے اور نجی بینک میں آپ کی پنشن براہ راست آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانآئندہ ماہ سے وفاقی حکومت کا بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچانے کا اعلانکھیوڑہ: (دنیا نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔
مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کا پاکستان سول ایوارڈ دینے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tvصدرمملکت عارف علوی کا پاکستان سول ایوارڈ دینے کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

یوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلانیوم آزادی : صدر مملکت کا 184 شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلانپاکستان کے صدر نے 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 184 شخصیات کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کردیا۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir IndependenceDay IndependenceDaywithARY
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:54:20