آئی سی سی کا مرد اور خواتین ٹیموں کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews
آئی سی سی ٹورنامنٹس کی فاتح، رنراپ مرد، خواتین ٹیموں کو برابر انعامی رقم ملا کرے گی، ڈربن میں آئی سی سی سالانہ اجلاس میں انعامی رقم کے حوالے سے فیصلہ لیا گیا جس کے تحت آئی سی سی کے ہر ممبر کی فنڈنگ میں خاطر خواہ اضافہ کردیا گیا ہے۔
تمام ممبران کو یکساں بنیاد کی تقسیم پر فنڈز ملیں گے، چیف ایگزیکٹوز کمیٹی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اوور ریٹ کی پابندیوں میں ترمیم کی توثیق کردی، موجودہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ سائیکل کے آغاز سے نئے اوور ریٹ قوانین لاگو ہوں گے۔ کھلاڑیوں کو ان کی میچ فیس کے 5 فیصد کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا، اوور ریٹ کی زیادہ سے زیادہ سزا 50 فیصد میچ فیس کا حصہ ہوگا، اگر کوئی ٹیم 80 اوور تک پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ ہو جاتی ہے تو اوور ریٹ جرمانہ نہیں ہوگا۔
نئے ایونٹس کے لیے اب کم از کم سات مقامی کھلاڑیوں کو رکھنے کی شرط ہوگی، آرگنائزنگ ممبر بورڈ کسی کھلاڑی کے ہوم بورڈ کو شرکت کی فیس بھی ادا کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اب مردو خواتین کھلاڑیوں کی انعامی رقم یکساں ہوگی آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں09:34 PM, 13 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, دبئی: آئی سی سی قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ آئی سی سی نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی
مزید پڑھ »
آئی سی سی اجلاس؛ ذکا اشرف کی سائیڈ لائنز ملاقاتیں جاری - ایکسپریس اردوآئی سی سی اجلاس؛ ذکا اشرف کی سائیڈ لائنز ملاقاتیں جاری WorldCup2023 ZakaAshraf PAKvAUS ExpressNews saleemkhaliq
مزید پڑھ »
کراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی - ایکسپریس اردوکراچی؛ ناردرن بائی پاس کے قریب بم دھماکہ، 3 پولیس اہلکار زخمی - ExpressNews Karachi Blast Bomb Bike Police CTD
مزید پڑھ »
جےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے - ایکسپریس اردوجےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے JayShah ZakaAshraf PAKvIND AsiaCup ExpressNews
مزید پڑھ »
میں پاکستان کا دورہ نہیں کروں گا جے شاہ11:34 AM, 12 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے
مزید پڑھ »