آئی ایم ایف اور حکومت کی کنفیوڑن مکمل کالم پڑھیے⬇️ Newspaper Nawaiwaqt Column
آئی ایم ایف کے ساتھ نواں ریوو ہونے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آرہے - 29
جون تک ہونے والی آئی ایم ایف کی تمام میٹنگوں کی لسٹ میں بھی پاکستان کا نام موجود نہیں لیکن فرانس میں ہونے والی مالیاتی کانفرنس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف اور ا?ئی ایم ایف کی ایم ڈی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور ا?ئی ایم ایف کے درمیان تعاون پر بات چیت کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ا?ئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے، امید ہے پاکستان کیلیے مختلف فنڈزجلد جاری کردیے جائیں گے۔ دوسری طرف وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، وعدوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، وعدوں کو پورا کرنے کی یقین دہانی expressnews
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم، ماہانہ دو لاکھ تنخواہ پر 2.5 فیصد ٹیکس کی سفارش - ایکسپریس اردوحکومت نے آئی ایم ایف کے پانچ بڑے مطالبات تسلیم کرکے آئند مالی سال کے بجٹ کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کو حتمی شکل دیدی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئےبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان حتمی ڈیل کے قریب پہنچ گئے، باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ میں نرمی کی درخواستوزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی شرط میں نرمی کی درخواست کر دی، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی درخواست پر
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ میں نرمی کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی شرط میں نرمی کی درخواست کر دی، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کی درخواست پر جائزہ کیلئے گرین سگنل دے دیا۔
مزید پڑھ »