آئیے! آن لائن سماج کی تیاری کریں

پاکستان خبریں خبریں

آئیے! آن لائن سماج کی تیاری کریں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

کسی بھی ملک کی قومی سلامتی کا اندازہ اب ٹینکوں۔ لڑاکا طیاروں۔ میزائلوں کی تعداد سے نہیں۔ اس کے اسپتالوں۔ وینٹی لیٹرز اور حفاظتی لباسوں کی گنتی سے اور۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang

کسی بھی ملک کی قومی سلامتی کا اندازہ اب ٹینکوں۔ لڑاکا طیاروں۔ میزائلوں کی تعداد سے نہیں۔ اس کے اسپتالوں۔ وینٹی لیٹرز اور حفاظتی لباسوں کی گنتی سے اور دوسری طرف۔ وڈیو کانفرنسنگ۔ آن لائن کاروبار۔ انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے آشنائی سے لگایا جا سکے گا۔

ہر قوم اپنے محل و قوع۔ آبادی۔ لوگوں کی عادات۔ ثقافت کے تناظر میں کورونا کی موجودگی میں ممکنہ کامیاب زندگی کے ہدایت نامے تیار کر رہی ہے۔ یہ طے ہے کہ کورونا اب ایک طویل عرصے کے لیے رفیق حیات ہے۔ منتخب ارکان اسمبلی کی اپنے ووٹرز سے دوری شامل ہیں۔ مگر سب سے بڑی وجہ ہمارے سیاسی۔ مذہبی اور قبائلی کلچر میں مجلسیت یعنی مجمع لگانے کا عنصر ہے۔ خوشی ہو یا غمی۔ مذہبی معاملہ ہو یا سیاسی۔ اکٹھا ہونا ہماری صدیوں پرانی عادت ہے اس کے ہوتے ہوئے وبا کے مقابلے میں سب سے ضروری احتیاط سماجی فاصلے کی پابندی مذہبی، سیاسی، سماجی اعتبار سے مشکل لگتی ہے۔ پرائیویٹ چینل اپنی برائیوں کے باوجود اس حوالے سے اہم ہیں کہ یہ لوگوں کو گھروں میں رکھتے ہیں۔ ماضی کی طرح تھڑوں پر نوجوان نظر نہیں...

صحت کے بعد معیشت۔ جسے کورونا نے 60فیصد سے زیادہ تباہ کر دیا ہے۔ ہمارے کاروباری رجحانات پہلے بھی ملک اور خطّے کی ضرورت کے مطابق نہیں تھے۔ زیادہ سے زیادہ منافع کمانے کی بھیڑ چال تھی۔ اپنے ملک کے قدرتی اور معدنی وسائل لوگوں کے مسائل ہمارے کاروباریوں کا محور نہیں رہے ہیں۔ ان کو بھی روزگار فراہم کرنا ہوگا۔ حکومت کے پاس ملازمتیں نہیں ہیں۔ صرف انفارمیشن اور مواصلات ٹیکنالوجی کے محکموں میں گنجائش نکلے گی، اب ہوائی سفر۔ مقامی اور بین الاقوامی بہت کم ہو جائیں گے۔ کرائے مہنگے ہو جائیں گے۔

روایتی صنعتوں کے بجائے اب سروسز اندرونی طور پر بھی اور برآمد کے حوالے سے بڑی صنعت بن گئی ہیں۔ بصیرت اور تدبر ہو تو صوبائی حکومتیں۔ دالبندین۔ چیچہ وطنی۔ کندھ کوٹ۔ کالا ڈھاکا۔ نیلم وادی۔ چلاس جیسے دور دراز علاقوں میں بھی ٹیکنالوجی کی تربیت سے نوجوانوں کو گھر بیٹھے دنیا بھر سے کمپنیوں کی ملازمت دلا سکتی ہیں۔ ہماری انگریزی زبان جاننے کی صلاحیت بہت کام آ سکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوچھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردویونیسیف اورمائیکروسافٹ کی مدد سے آن لائن کلاسزشروع کی جائیںگی،75 ماسٹر ٹرینر اساتذہ کوٹریننگ دینگے
مزید پڑھ »

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستصوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk Newsسندھ کے سرکاری اسکولوں کے لئے آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایات | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:54:27