آئی ایم ایف نے پاکستان کی توسیع فنڈ کی درخواست غورکیلئےمنظورکرلی

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی توسیع فنڈ کی درخواست غورکیلئےمنظورکرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 6 سے  8 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت کی درخواست غور کےلیےمنظورکرلی۔ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں دی گئیں تھیں جن کو غور کےلئےآئی ایم ایف نے منظورکرلیا ہے، آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر تک کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی  کےلیے پہلی درخواست دی گئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے ازالہ اور ازسرنو تعمیرات کیلئے اضافی 1.

آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 6 سے 8 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت کی درخواست غور کےلیےمنظورکرلی۔ نئے قرض پروگرام کیلئے 2 درخواستیں دی گئیں تھیں جن کو غور کےلئےآئی ایم ایف نے منظورکرلیا ہے، آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر تک کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی کےلیے پہلی درخواست دی گئی، موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کے ازالہ اور ازسرنو تعمیرات کیلئے اضافی 1.

2 ارب ڈالر فنڈ پروگرام کی بھی درخواست کی گئی ہے۔مشن نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں معاشی ٹیم کیساتھ مل کرکام کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کےمطابق مئی کے وسط میں آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئیگا اورحکومت پاکستان کے ساتھ بجٹ کی تیاری کے مراحل میں شامل ہوگا اور چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے قرض کے خاکے پر بات چیت کریگا۔آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ قرض پروگرام 30 اپریل کوختم ہو جائےگا، جس کےلیے پاکستان کو 1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملپاکستان کی آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام لینے کی تیاریاں مکملاسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے بڑے اور طویل قرض پروگرام کی تیاریاں مکمل کرلیں، آئی ایم ایف سے 2 قرض پروگرام لینے کے لیے کوششیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیطویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلیاسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی طویل مدتی قرض پروگرام کیلئےدرخواست منظور کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیاپاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست مان لی۔ یاد رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے آئی ایم ایف سے نئے قرض...
مزید پڑھ »

عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہعالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا نام شامل نہیںآئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس کا شیڈول جاری ، پاکستان کا نام شامل نہیںواشنگٹن : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے 29 اپریل کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کو شامل نہیں کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:13