آئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 18 سے 22 نومبر پانچ روز کے لیے آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے گئے۔
آئینی بینچ 21 نومبر کو آڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر نے آڈیوز لیک کمیشن کی تشکیل کو چیلنج کیا تھا۔ بیرونی قرضوں سے متعلق کیس، سندھ کول پراجیکٹ کرپشن ازخود نوٹس کیس، تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی ازخود نوٹس کیس اور لاہور ہائیکورٹ میں سینارٹی سے متعلق 2016 میں دائر کی گئی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت ڈکلیئر کرنے کی مولوی اقبال حیدر کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔
اسی طرح، 18 نومبر کو آئینی بینچ کے سامنے 6 مقدمات اور 19 نومبر کو 11 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کیے گئے۔ 19 نومبر کو ٹیکس کیس اور اس سے وابستہ 662 دیگر درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ کی کل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کی کاز لسٹ جاری28 اکتوبر سے یکم نومبر تک کیلیے 968 مقدمات سماعت کیلیے مقرر کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہجوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری
مزید پڑھ »
آئینی بینچ میں 14 نومبر سے مقدمات کی سماعت کا آغازہر درخواست کو اس کی باری پر لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیللاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، رجسٹرار نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
مزید پڑھ »
غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجآئینی بینچ نے الیکشن شیڈول کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے
مزید پڑھ »