وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کو اجراء کیا گیا ہے جس کے تحت تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دی جائے گی۔
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کردیا گیا، ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے پاکستان کے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی، 5 ہزار طلبہ مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے ہواوے کمپنی سے ٹریننگ پانے والے طلبا سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے۔ تقریب سے خطاب میں وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ جدید دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بہت اہمیت کی حامل ہے، حکومت نے لاکھوں
طلبہ کو آئی ٹی کے تربیتی کورسز کرائے اور اب ہواوے تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گا۔ شزا فاطمہ نے بتایا کہ 17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت دی جاچکی ہے، پانچ ہزار ٹرینرز مکمل تربیت حاصل کرچکے ہیں۔ وزیر مملکت آئی ٹی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 15 کروڑ سے زائد نوجوان 30 سال سے کم عمر ہیں، معیشت کی مضبوطی کے لیے تربیت یافتہ نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے
آئی سی ٹی تکنیق تربیت ہواوے پاکستان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تربیت کے لیے ہواوے کے ساتھ آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراءوزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے نے ایک ساتھ آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء کیا ہے جس سے ہواوے پاکستان تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دے گی۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے شرکت کی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے لاکھوں طلبہ کو آئی ٹی کے کورسز کرائے اور اب ہواوے سے تربیت حاصل کرنے والے طلبہ کی تعداد تین لاکھ تک پہنچے گی۔ 5 ہزار طلبہ نے ٹریننگ مکمل کرلی ہے اور 17 ہزار سے زائد طلبہ کو تربیت دی جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »
مذاکرات کے معاملے پر پیشرفت کے باوجود ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اعتماد کا فقدانپی ٹی آئی حکومت کو مذاکرات کا جھانسہ دے رہی ہے: طلال، مذاکرات کے معاملے پر حکومت کا رویہ دیکھ کر حیران ہیں علی محمد خان
مزید پڑھ »
پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئیپاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو دوٹوک مطالبات پیش کردیے
مزید پڑھ »
آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو سونپے گیآئندہ تین سال تک دونوں ممالک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک نہیں جائیں گی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آئی ٹی اور اے آئی سے منسلک نوجوانوں کو قطر بھیجنے کا اعلانپاک قطر اقتصادی تعلقات ہرگزرتے دن کیساتھ مضبوط ہورہے ہیں، سرمایہ کاری کوبڑھانے کی بڑی گنجائش موجود ہے، خطاب
مزید پڑھ »