آئینی ترامیم پر حمایت: بلاول، اسحاق ڈار، محسن نقوی فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود

پاکستان خبریں خبریں

آئینی ترامیم پر حمایت: بلاول، اسحاق ڈار، محسن نقوی فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آصف زرداری کی آمد متوقع، پی ٹی آئی وفد عمران خان کا پیغام لے کر فضل الرحمان کی جانب روانہ

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصفیحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا یحیی سنوار کو خراج عقیدتعالمی ریکارڈ کیلئے باورچیوں نے دنیا کا سب سے لمبا کباب تیار کرلیاویپنگ کرنے کے جرم میں جعلی پولیس کی خاتون سے رقم ہتھیانے کی کوششسونا مزید مہنگا؛ عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمت بلند ترین سطح پرہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگلسندھ ہائیکورٹ؛ سیلز ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کیلیے حلف نامے کی شرط معطلغیریقینی سیاسی...

بلاول بھٹو زراری وہاں سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش پہنچے جہاں بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے ان کا استقبال کیا۔ وہ آج صبح ہی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔بلاول کی آمد سے کچھ دیر قبل ہی پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی اور آئینی ترامیم پر بات کی تھی جس کے بعد پی ٹی آئی وفد عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل چلا گیا، پی ٹی آئی وفد عمران سے ملاقات کے بعد واپس فضل الرحمان کی رہائش گاہ آئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکانبلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقاتآئینی ترامیم پر اتفاق رائے کیلئے مشاورت تیز، بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقاتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
مزید پڑھ »

بلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورتبلاول کی فضل الرحمان سے ملاقات، مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورتاگر حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت موجود ہے اور پھر بھی اتفاق رائے چاہ رہی تویہ خوش آئند ہے: بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمانآئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمانآئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہوچکی ہیں، مسودے پر کافی ہم آہنگی ہوچکی ہے: سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:47:05