جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہی ہیں، کم نہیں ہیں، ہمارے آئین میں اقلیتوں کو اضافی تحفظ دیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا واحد پرچم پاکستان کا ہے جس میں اقلیتوں کی نمائندگی ہے، چاہتے ہیں اقلیتی برادری کا بھی کوئی جج عدلیہ کا حصہ بنے، مجھے اقلیتوں کا لفظ پسند نہیں ہے،...
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہی ہیں، کم نہیں ہیں، ہمارے آئین میں اقلیتوں کو اضافی تحفظ دیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا واحد پرچم پاکستان کا ہے جس میں اقلیتوں کی نمائندگی ہے، چاہتے ہیں اقلیتی برادری کا بھی کوئی جج عدلیہ کا حصہ بنے، مجھے اقلیتوں کا لفظ پسند نہیں ہے، اقلیتوں کا لفظ صرف نمبرز کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے مزید کہا کہ آئین میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، ملکی آبادی کا 4 فیصد...
حقوق کے احترام کا کہا گیا ہے، اقلیتوں کے ججز کے آنے سے ہمیں خوشی ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست مدینہ کا آئین بھی تمام اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، ہمارے لئے ریاست مدینہ سے بڑی کوئی اور مثال نہیں ہوسکتی، اسلامی تعلیمات بھی ہمیں اقلیتوں کا احترام سکھاتی ہیں، پشاور میں چرچ کو نقصان پہنچایا گیا، اسلام میں عبادت گاہوں کو نقصان پہنچانے سے منع کیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ دنیا میں ہم مذہبی آزادی میں نچلے نمبروں پر رکھے جاتے ہیں، ہم سب برابر ہیں اور سب کو آزادی ہونی چاہئے، ہمارا اسلام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہیں، جسٹس منصور علی شاہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہی ہیں، کم نہیں۔ جسٹس کارنیلیئس کانفرنس سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ آئین میں اقلیتوں کو اضافی تحفظ دیا گیا ہے، دنیا کا واحد پرچم پاکستان کا ہے جس میں اقلیتوں کی نمائندگی ہے۔سانحہ جڑانوالہ کے بعد...
مزید پڑھ »
وفاق سے رشتہ ایسا ہےکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے: جسٹس منصور علی شاہپاکستان کے پرچم میں بھی اقلیتوں کی نمائندگی دی گئی ہے مگر افسوس مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ میں پاکستان آخری نمبروں پر ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
لگ رہا ہےکہ بڑی عدالتوں میں کچھ تازہ ہوائیں چلی ہیں: رؤف حسنطاقت ور لوگوں کو خوف ہے جو چاہتے ہیں کہ ختم ہوچکے کیسز کے فیصلے اور سماعتوں کو زیادہ سے زیادہ مؤخر کیا جائے، تاکہ بانی قید میں رہیں، رؤف حسن
مزید پڑھ »
جج کسی کی بی ٹیم نہیں، عدلیہ کا احترام نہ کرنے والا کوئی توقع نہ رکھے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹججز صرف اللہ کو جوابدہ ہیں، ہم کسی سے لڑائی نہیں چاہتے، عدالتی نظام کسی طاقتور کیلیے نہیں بنا، تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے؟چیف جسٹس آف پاکستان کو آئین کی بالادستی، انسانی حقوق اور عدلیہ کے آئینی...
مزید پڑھ »
انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟حیرت انگیز طور پر مصر میں جتنے بھی قدیم مجسمے ملے ہیں ان میں سب سے زیادہ مجسمے اسی فرعون کے ہیں
مزید پڑھ »