آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دی

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

آئی سی سی نے باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی لگا دی

نے کرکٹ کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیا جس کے بعد ٹیسٹ میچز میں دوران میچ ٹیمیں کووِڈ ری پلیسمنٹ پلیئر حاصل کرسکیں گی۔

باؤلرز کے گیند پر تھوک لگانے پر پابندی ہوگی اور ابتداء میں امپائرز کھلاڑی کو ایڈجسٹ ہونے میں مدد کیلئے نرمی کا مظاہرہ کریں گے تاہم بعد کے میچز میں اگر گیند پر تھوک لگایا تو وارننگ جاری ہوگی، دوسری وارننگ کے بعد 5 رنز پنلٹی کے حریف ٹیم کو ملیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کا اقبال محمد علی کے نام خطپی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کا اقبال محمد علی کے نام خطپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے اقبال محمد علی کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ کے حوالے سے غیر ٹھوس شواہد کیساتھ میڈیا میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیئرمین شپ؛ پاکستان اور بھارت آمنے سامنےآئی سی سی چیئرمین شپ؛ پاکستان اور بھارت آمنے سامنےذرائع نے بتایا ہے کہ آئی سی سی کے کئی ارکان چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو آئی سی سی چیئرمین بنانے کے خواہاں ہیں۔اس سلسلے میں بورڈز ممبران نے چیئرمین پی
مزید پڑھ »

کراچی کی مچھر کالونی میں میکے آئی خاتون کو شوہر نے قتل کر دیاکراچی کی مچھر کالونی میں میکے آئی خاتون کو شوہر نے قتل کر دیاکراچی بندرگاہ کے قریب سمندر کے کنارے کی کچی آبادی مچھر کالونی میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی - ایکسپریس اردوڈیوٹی و ٹیکسوں میں چھوٹ، رعایتیں ختم کرنے پر زور، تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی حکومت نے تیل کی مصنوعی قلت کی، بلاول بھٹو زرداریتیل کی قلت میں بھی پی ٹی آئی کے کچھ چہیتے ملوث نکلیں تو یہ تعجب کی بات نہیں ہوگی، چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 21:06:13