آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف نے امداد اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی

آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔

ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی بجائے کٹوتی کی تجویز دی گئی ہے جس پرحکومت نے اتفاق نہیں کیاتاہم حالات کے مطابق فیصلہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس کے علاوہ کوروناصورت حال کے تناظر میں پیداوری شعبے کیلیے اقدامات جبکہ اخراجات کم کرنے کا مشورہ دیا گیاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔
مزید پڑھ »

حکومت کا انسداد منی لانڈرنگ کیلئے ایف آئی اے میں بہتری لانے کا فیصلہحکومت کا انسداد منی لانڈرنگ کیلئے ایف آئی اے میں بہتری لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کا مطالبہ، حکومت نے صاف جواب دے دیا، ملازمین کو خوش کردیاآئی ایم ایف کا تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کا مطالبہ، حکومت نے صاف جواب دے دیا، ملازمین کو خوش کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پر واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں کٹوتی نہیں کی جائے
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا | Abb Takk Newsسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی گئی؟پی آئی اے کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کیوں کی گئی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے پائلٹس اور افسران کی تنخواہوں میں کٹوتیاں کردی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتیوں کا
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور میں کورونا وائرس کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں، پی ایم اے کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 35 لاکھ جبکہ پنجاب میں دو کروڑ مریض موجود ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:55:05