لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا کے 35 لاکھ جبکہ پنجاب میں دو کروڑ مریض موجود ہیں۔
پی ایم اے عہدیداروں نے کہا کہ 35 فرنٹ لائن ڈاکٹرز شہید ہو چکے، حکومت اپنی آنکھوں سے پٹی کب اتارے گی۔ لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کورونا وراڈز کے ڈاکٹرز کو ایک ہفتہ ڈیوٹی کے بعد 15 دن قرنطینہ کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب ہر گھر میں سے کورونا کو کوئی نہ کوئی مریض نکل رہا ہے۔ پی ایم اے کا دعویٰ ہے کہ اس وقت لاہور میں کورونا کے 35 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں۔ اسی طرح اگر پنجاب کی بات کی جائے تو پورے صوبے کی 12 کروڑ آبادی ہے۔ اس وقت اس میں سے دو کروڑ سے کم کورونا کے مریض نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا، ملک بھر میں مریضوں کی
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
مزید پڑھ »
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردوسعودی وزارت داخلہ نے نجی اور سرکاری ادارے بند جب کہ نمازِ باجماعت پر پابندی کے احکامات جاری کردیے ہیں
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث بند لاہور کے پارکس عوام کیلئے کھل گئےلاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے لاہور کے پارکس کو آج سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی جی پنجاب
مزید پڑھ »