آئی ایم ایف کی کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز، حکومت گریزاں

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کی کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز، حکومت گریزاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان ایک ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کے نئے قرضے کیلیے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔

یہ پاکستان کا 26 واں آئی ایم ایف پروگرام ہوگا لیکن اس کا مقصد ادائیگیوں کے توازن کے لیے روایتی بیل آؤٹ سے مختلف ہوگا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ورلڈ بینک کی کنٹری کلائمیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ کی روشنی میں ہو رہے ہیں۔ پاکستان کا تقریباً 80 فیصد درآمد شدہ تیل ٹرانسپورٹ کے شعبے میں استعمال ہوتا ہے اور صاف توانائی والی گاڑیوں میں تبدیلی سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بچایا جا سکتا ہے۔ تاہم یہ تبدیلی کافی مہنگی ہے، جس میں گاڑیوں کی قیمت کو کم کرنے اور نئے انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کے لیے سبسڈی کی ضرورت ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد کی آج آمد، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکانآئی ایم ایف وفد کی آج آمد، کاربن لیوی کی تجویز دینے کا امکانگرین بجٹنگ، کلائمیٹ اسپینڈنگ، ٹیگنگ، ٹریکنگ اور رپورٹنگ پربھی مذاکرات ہونگے
مزید پڑھ »

کلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیاکلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیاآئی ایم ایف کی جانب سے کاربن لیوی عائد کرنے پر تجاویز دی جائیں گی، الیکٹرک وہیکل اور سبسڈی پر بھی بات ہوگی
مزید پڑھ »

ڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکراتڈیڑھ ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکراتآئی ایم ایف کی جانب سے کاربن لیوی عائد کرنے پر تجاویز دی جائیں گی، الیکٹرک وہیکل اور سبسڈی پر بھی بات ہوگی
مزید پڑھ »

حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غورحکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غورآئی ایم ایف وفد کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے دوران اس حوالے سے ابتدائی مسودے پر بات ہو گی، ذرائع
مزید پڑھ »

ملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی محمد خانملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی محمد خانچیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات غیر معمولی ہے،جہانزیب عباسی
مزید پڑھ »

جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارجاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 03:54:54