چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات غیر معمولی ہے،جہانزیب عباسی
رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مثالی طور پر بات کی جائے تو کسی بھی بین الاقوامی ادارے کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت نہیں دینی چاہیے نہ کبھی ہم نے دی ہے اور نہ ہم کریں گے۔
ایک سوال پران کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یہ خود مختاری کا سبق ہمیں نہ سکھائیں۔ آپ کو یاد ہے کہ 2022جب عمران خان کی حکومت گئی اور جاتے جاتے آئی ایم ایف کا پروگرام توڑا پھر ہماری حکومت نے آ کر انھیں کا ٹوٹا پھوٹا پروگرام ریاست کی ضرورت سمجھتے ہوئے ریوائیو کیا تو اس وقت خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کی طرف سے آئی ایم ایف کو ایک چٹھی لکھی گئی اور پروگرام کوسبوتاژ کرنیکی کوشش کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
پرنس کریم آغا خان کی تدفین میں شرکت کیلیے وزیر خزانہ لزبن روانہسینیٹر محمد اورنگزیب وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھ »
سابق پاکستانی کرکٹر افریقی ٹیم نے ''بالنگ کنسلٹنٹ'' مقررسہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل کرکٹر پروٹیز اسکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھ »
صوابی جلسے کے حوالے سے عمران خان بہت خوش تھے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے کہا 8 تاریخ کے الیکشن کے بعد پہلی دفعہ اتنے لوگ نکلے، ہم مینڈیٹ کبھی نہیں بھولیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکافاسٹ بولر پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرارصدر ٹرمپ رواں ہفتےکے آخر تک چینی صدر سے گفتگو نہیں کریں گے، وائٹ ہاؤس
مزید پڑھ »