سابق پاکستانی کرکٹر افریقی ٹیم نے ''بالنگ کنسلٹنٹ'' مقرر

پاکستان خبریں خبریں

سابق پاکستانی کرکٹر افریقی ٹیم نے ''بالنگ کنسلٹنٹ'' مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ سے قبل کرکٹر پروٹیز اسکواڈ کو جوائن کریں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کو سہ ملکی سیریز کیلئے جنوبی افریقی ٹیم نے بالنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔

تین ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 13 ٹی20 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے یاسر عرفات لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 10 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ کے آغاز سے قبل تربیتی سیشن میں پروٹیز اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ یاسر عرفات پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں، جنہوں نے انگلینڈ کی یونیورسٹی سے لیول 4 کا کوچنگ کورس مکمل کررکھا ہے۔سابق آل راؤنڈر بطور بالنگ کوچ انگلش کاؤنٹی ٹیم سسیکس اور سرے کے علاوہ بگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز کیساتھ بھی منسلک رہ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ یاسر عرفات نے پاکستانی ٹیم کے نیشنل ہائی پرفارمنس اور ہانگ کانگ ٹیم کے بالنگ کوچ کی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیں تھی۔اپنی تقرری پر ردعمل دیتے ہوئے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقی ٹیم کے ساتھ کام کرنا 'بہترین تجربہ' ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بطور بالنگ کنسلٹنٹ کوشش ہوگی مہمان ٹیم کی غلطیوں پر کام کروں اور انکے میچز سے قبل کنڈیشنز سے ہمکنار کرواؤں۔Feb 06, 2025 03:56 PMجب بھی اپنے کراؤڈ میں کھیلتے ہیں ہمیں جذبہ اٹھاتا ہے، محمد رضوانعام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ڈی اے کا سندھ بھر میں یوم سیاہجراسک ورلڈ: ری برتھ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے''اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'سابق کرکٹر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے مستقبل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
مزید پڑھ »

'جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا''جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا'سابق کرکٹر نے فی الوقت پاکستان کرکٹ بورڈ کو خاموش رہنے کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےسابق آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پُل باندھ دیےآئی ایل ٹی ٹورنامنٹ کا آغاز آج دبئی کیپٹلز کے ممبئی انڈینز ایمریٹس کے درمیان میچ سے ہوگا
مزید پڑھ »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچی ہے تین ملکاؤں کی سیریز کے لیےجنوبی افریقی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچی ہے تین ملکاؤں کی سیریز کے لیےجنوبی افریقی کرکٹ ٹیم نے تین ملکاؤں کی سیریز کے لیے لاہور میں داخلہ کیا ہے.
مزید پڑھ »

عبد الرحمٰن کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ مقررعبد الرحمٰن کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ مقررपूर्व کلب کرکٹ کھلاڑی عبد الرحمٰن کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نئے اسپن باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ वेسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پیشگی پاکستان ٹیم ملتان میں اچھے تیار ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »

معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی پلئیرز کے ساتھ دوستی پر برہمی کا اظہار کیامعین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی پلئیرز کے ساتھ دوستی پر برہمی کا اظہار کیاقومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارتی پلئیرز کیساتھ اوور فرینڈلی رشتے پر برہمی کا اظہار کردیا۔ سابق کرکٹر نے معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کیساتھ میدان پر ہونیوالے دوستانہ ماحول پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:26:05