'جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا'

پاکستان خبریں خبریں

'جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

سابق کرکٹر نے فی الوقت پاکستان کرکٹ بورڈ کو خاموش رہنے کا مشورہ دیدیا

پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال سے پاکستان میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا جواب بھارت کو ٹی20 ورلڈکپ 2026 کی میزبانی کے دوران دیا جائے گا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے بورڈ کو مشورہ دیا کہ جرسی پر پاکستان کا لوگو لگوانے، کپتان روہت شرما کا کو افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ کیلئے نہ بھیجنے کے فیصلے پر خاموش رہنا چاہیے، مجھے لگتا ہے 'خاموشی' بہترین جواب ہوگا۔ سابق کرکٹر نے کہا کہ ''پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے فیصلوں کی پرواہ نہیں ہے، وہ کیا کرنا چاہتے ہیں، کیا نہیں، اگر وہ ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض ہے تو نہ چھاپیں، اگر روہت شرما افتتاحی تقریب میں نہیں آنا چاہتے تو نہ آئیں! البتہ ای میل کے ذریعے پی سی بی اپنا احتجاج ریکارڈ کروادے''۔باسط علی نے کہا کہ ''پاکستان کو بھی اگلے ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے دوران بھی یہی رویہ اختیار کرنا چاہیے جس کی میزبانی بھارت اور سری لنکا 2026 میں مشترکہ طور پر کریں...

انکا کہنا تھا کہ ''پاکستان کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، اس سے عالمی کرکٹ اور جے شاہ کو نقصان پہنچے گا، پاکستان اپنی جرسی پر بھارت کا نام چھاپنے سے انکار کرسکتا ہے، ہمارا کپتان بھی وہاں نہیں جائے گا رکھ لیں آپ کیپٹنز میٹ!۔''سابق کرکٹر نے کہا کہ بھارت اور بی سی سی آئی کو معلوم ہونا چاہیے پاکستان کرکٹ بورڈ اتنا کمزور نہیں کہ آپ کو جواب نہ دے سکے، البتہ دونوں ممالک کا رویہ کرکٹ کو بری طرح متاثر کرے...

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا جبکہ اس صورت میں پاکستان نے بھی مطالبہ کیا کہ اگر بھارتی ٹیم نہیں آتی تو آئندہ ہونیوالے ایونٹس کیلئے بھی یہی ماڈل کو لاگو ہوگا۔بھارت نے آخری بار ایشیاکپ کیلئے 2008 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جبکہ 2023 ون ڈے ورلڈکپ کیلئے پاکستان نے ہندوستانی سرزمین کا رخ کیا تھا۔اے بی ڈویلیئرز کی کرکٹ میں واپسی؟ مداحوں کیلیے اچھی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ کٹ پر استعمال ہونیوالے لوگو کی تصویر منظر عام پر آگئیچیمپئینز ٹرافی؛ کٹ پر استعمال ہونیوالے لوگو کی تصویر منظر عام پر آگئیتمام ٹیموں کی جرسی پر خصوصی لوگو لگایا جائے گا
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: انڈین کرکٹ ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا لوگو لگے گاچیمپیئنز ٹرافی 2025: انڈین کرکٹ ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا لوگو لگے گاانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوجیت سیکیا کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے طے کردہ ڈریس کوڈ پر عمل کرے گی۔ انڈین ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا لوگو لگے گا کیونکہ آئی سی سی کے ہر ٹورنامنٹ کے آفیشل لوگو پر میزبان ملک کا نام لازمی ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل10؛ پلیئر ڈرافٹ کا نظرثانی شدہ پک آرڈر کیا ہوگا؟پی ایس ایل10؛ پلیئر ڈرافٹ کا نظرثانی شدہ پک آرڈر کیا ہوگا؟پہلی باری کس فرنچائز کو ملے گی، تفیصلات منظر عام پر
مزید پڑھ »

کرکٹ میں بھارت کی طاقتور حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا، سابق فاسٹ بولرکرکٹ میں بھارت کی طاقتور حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا، سابق فاسٹ بولربھارت کے سخت رویے کے جواب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو سخت رویہ نہیں اپنانا چاہیے تھا۔، جلال الدین
مزید پڑھ »

813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہصوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین کا ایک گروپ اتوار کو لاہور کے واہگہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوا۔ صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں، تاہم اسلام آباد میں بھارتی قونصل خانے نے صرف 102 درخواست گزاروں کو ایک ہفتے کے ویزے جاری کیے ہیں، صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ ہوئے ، جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دیآسٹریلیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں بھارت کو 184 رنز سے شکست دیبھارت کی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے جواب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے 2-1 کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:13