813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ

خبریں خبریں

813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ
صوفی بزرگخواجہ معین الدین چشتیاجمیری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 60%
  • Publisher: 53%

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین کا ایک گروپ اتوار کو لاہور کے واہگہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوا۔ صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں، تاہم اسلام آباد میں بھارتی قونصل خانے نے صرف 102 درخواست گزاروں کو ایک ہفتے کے ویزے جاری کیے ہیں، صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ ہوئے ، جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں89 پاکستانی زائرین پر مشتمل گروپ بھارت میں واقع اجمیرشریف کے لیے روانہ ہوا جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

ٹریبیون کے مطابق برصغیر پاک و ہند کے بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین کا ایک گروپ اتوار کو لاہور کے واہگہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوا۔ ٹریبیون کے مطابق صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں، تاہم اسلام آباد میں بھارتی قونصل خانے نے صرف 102 درخواست گزاروں کو ایک ہفتے کے ویزے جاری کیے ہیں، درخواست گزاروں میں سے تیرہ ویزوں کے اجراء میں تاخیر ہوئی اور خراب موسم کی وجہ سے بھارت نہیں جا سکے۔ ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے بعض عازمین نے یہ موقع ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا...

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادا رام کے 316ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، ہندو یاتری واہگہ بارڈر سے سندھ میں واقع شادانی دربار حیات پتافی گئے جہاں ساری تقریبات اور مذہبی رسومات منعقد ہوں گی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری عرس پاکستانی زائرین بھارت ویزے ہندو یاتری سوامی شادارام پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرائم منسٹر شہباز شریف مصر کے لیے روانہ ہو گئےپرائم منسٹر شہباز شریف مصر کے لیے روانہ ہو گئےپرائم منسٹر شہباز شریف نے تین دن کی سرکاری مہم پر مصر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ D-8 ممالک کے 11ویں سمٹ میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

مندر کے ایک پراسرار بزرگ نے کیسے بھارتی اداکار کی زندگی بدل دی؟مندر کے ایک پراسرار بزرگ نے کیسے بھارتی اداکار کی زندگی بدل دی؟اداکار جنوبی بھارت میں سونامی متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں مصروف تھے
مزید پڑھ »

انگین التان نے اپنی عالمی مقبولیت کا سہرا پاکستانی مداحوں کے سر باندھ دیاانگین التان نے اپنی عالمی مقبولیت کا سہرا پاکستانی مداحوں کے سر باندھ دیاپاکستانی ناظرین میں ارتغرل کے کردار کے لیے خاص محبت دیکھی گئی، انگین التان
مزید پڑھ »

2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا2011 کے ورلڈکپ سیمی فائنل میں میچ فکسنگ ہوئی؟ آفریدی نے قیاس آرائیوں پر جواب دیدیا2011 میں موہالی میں کھیلے گئے ورلڈکپ سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی جس پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے کافی دل ٹوٹے تھے
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں جہاز حادثے کے بعد بلیک باکس امریکی جانچ کے لیے روانہ ہوگا۔جنوبی کوریا میں جہاز حادثے کے بعد بلیک باکس امریکی جانچ کے لیے روانہ ہوگا۔جنوبی کوریا کے موان میں ایک بوئنگ 737-800 جو تھائی لینڈ سے جنوبی کوریا جا رہا تھا، اس میں 181 افراد سوار تھے۔ یہ جہاز کے بعد 179 افراد ہلاک ہو گئے جب یہ ایک بڑی دیوار سے ٹکرا گیا۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے بھارت کو 333 رنز کی چیلنج دیآسٹریلیا نے بھارت کو 333 رنز کی چیلنج دیملبورن میں چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ایک بڑی لید لے لی، بھارت کو ایک غیر یقینی فتح کے لیے ایک ریکارڈ کیس پر لے جایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:09