تمام ٹیموں کی جرسی پر خصوصی لوگو لگایا جائے گا
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے تحت ہونیوالے تمام ایونٹس کیلئے لوگو جاری کرتا ہے جس کے نیتجے میزبان ملک کا نام درج ہوتا ہے، اس حوالے سے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہونیوالے لوگو کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہے۔دوسری جانب بھارت نے سیاست کو گھٹیستے ہوئے چیمپئینز ٹرافی کیلئے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض اٹھایا ہے جس پر کرکٹ فینز بھڑک اُٹھے ہیں۔
قبل ازیں ٹورنامنٹ کے انعقاد سے کچھ ماہ قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا جس کے باعث چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کرنا پڑا اب بھارتی ٹیم کی کٹ پر لوگو کیساتھ پاکستان کا نام لکھنے پر بھی اعتراض اٹھادیا ہے۔تاہم اس حوالے سے آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔Jan 19, 2025 02:53 PMبیماری سے نبردآزما ونود کامبلے کی اہلیہ کرکٹر کا سہارا بن گئیںپی ایس ایل 10 میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش کی لمحہ بہ لمحہ کہانی منظر عام پر آگئیاسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش کی لمحہ بہ لمحہ کہانی منظر عام پر آگئی
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو بڑا دھچکا لگنے کا امکانجسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہوگئی
مزید پڑھ »
صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »
پیٹ کمنز کی انجری، چیمپئینز ٹرافی میں شمولیت پر سوالاتآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز جس نے بارڈر-گواسکر ٹرافی میں ٹخنے کی انجری کی وجہ سے پانچویں ٹیسٹ سے باہر رہے، چیمپئینز ٹرافی میں اپنی شمولیت کے بارے میں سوالات جنم ہوئے ہیں۔ سلیکٹر جارج بیلی نے کہا کہ کمنز پیرنٹل چھٹی پر ہیں لیکن ان کی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت کی تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب، قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران ٹخنے میں Fracture آجانے کی وجہ سے 6 ہفتوں کیلئے ٹیم سے باہر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل10؛ پلیئر ڈرافٹ کا نظرثانی شدہ پک آرڈر کیا ہوگا؟پہلی باری کس فرنچائز کو ملے گی، تفیصلات منظر عام پر
مزید پڑھ »
سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر
مزید پڑھ »