سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سہ ملکی سیریز؛ چیمپئینز ٹرافی سے قبل پی سی بی کا پلان کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کب پاکستان پہنچیں گی، تفیصلات منظر پر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی ہے، قومی ٹیم کا اعلان پی سی بی سربراہ کی منظوری سے مشروط ہے۔

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے پہلے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان کی مہمان بن رہی ہیں۔ یہ سیریز 19 فروری سے شروع ہونے ایونٹ کی تیاریوں کیلئے معاون ثابت ہوگی۔پی سی بی نے سیریز کے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی، مجوزہ پروگرام کے تحت نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لاہور آمد کے بعد 5 فروری کو آرام کریں گے جبکہ 6 اور 7 فروری کو پریکٹس ڈے رکھا گیا ہے۔

اسی طرح 8 اور 10 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں میچز کے بعد تینوں ٹیموں کی 11 فروری کو کراچی روانگی طے ہے، جہاں 13 اور 15 فروری کو میچ پلان کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ چیمپئینز ٹرافی کیلئے کیپٹنز میٹ اور افتتاحی تقریب کیلئے باضابطہ اعلان تاحال نہیں ہوسکا ہے تاہم ایونٹ پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو شیڈول ہے۔Jan 19, 2025 02:53 PMبیماری سے نبردآزما ونود کامبلے کی اہلیہ کرکٹر کا سہارا بن گئیںپی ایس ایل 10 میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کی موجیں، پی سی بی الگ سے کتنی رقم ادا کرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے منتظرپاکستان چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے منتظرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئینز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کیلئے صائم ایوب کی فٹنس کا انتظار کررہا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی سی بی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کے لیے حتمی فیصلے کا اعلان کرنے جا رہی ہےپی سی بی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کے لیے حتمی فیصلے کا اعلان کرنے جا رہی ہےپاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کے حتمی اعلان کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گی۔ صائم ایوب کی انجری کے باعث متبادل اوپنر عبداللہ شفیق اور عثمان خان کی شمولیت کے امکانات ختم ہے۔ فخر زمان کا اوپننگ سلاٹ پکا ہے جس میں امام الحق یا حسیب اللہ کو جگہ ملیں گی۔ بابراعظم، محمد رضوان، سلمان علی آغا، کامران غلام، طیب طاہر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف، ابرار احمد، سفیان مقیم، عرفان خان اور محمد حسنین کی شمولیت یقینی دکھائی دے رہی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارتی کپتان اجیت اگرکر نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کلیدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد شامی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلانپاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے.
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاواضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 02:20:14