اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش کی لمحہ بہ لمحہ کہانی منظر عام پر آگئی
کمرے کا اے سی خراب ہونے پر ایسا لگا کہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا منصوبہ دھرا کا دھرا رہ جائے گاحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی 2023 کو صدر مسعود پزیشکیان کی تقریب حلف برداری کے بعد تہران کے انتہائی حساس علاقے میں واقع سرکاری گیسٹ ہاؤس میں پُراسرار دھماکے میں قتل کردیا گیا تھا۔
اسرائیل میڈیا کے بقول ایران کو مزید شرمندگی سے بچانے کے لیے نئے صدر کی حلف برداری تک آپریشن میں تاخیر کی گئی ورنہ اسماعیل ہنیہ کو تقریب سے پہلے بھی نشانہ بنایا جا سکا تھا۔ اس لیے اسماعیل ہنیہ کو کہاں مارا جائے اس کے لیے ترکیہ، روس اور ایران کے آپشنز تھے جہاں حماس رہنما اکثر آتے جاتے رہتے تھے۔ تاہم نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی اور اس طرح کسی بھی کارروائی میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کے خدشے کے باعث قتل کے منصوبے کو عین موقع پر مؤخر کردیا گیا۔
تقریب حلف برداری سے کچھ دیر پہلے ہی اسرائیلی ایجنٹوں نے اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں اس کے بستر کے قریب ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ نصب کردیا تھا۔ تقریباً 1:30 بجے اس آئی ای ڈی بم کو دھماکا سے اُڑا دیا گیا جس سے کمرے کی بیرونی دیوار میں ایک سوراخ پڑ گیا اور پورا کمپاؤنڈ ہل کر رہ گیا تھا لیکن جو مقصد تھا وہ پورا ہوگیا یعنی اسماعیل ہنیہ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
اسرائیلی چینل 12 کے مطابق کہ حماس اور ایرانی انٹیلی جنس نے یقینی طور پر ان تینوں آپشنز کی تحقیقات کی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باضابطہ اعتراف کرلیاحوثیوں کا بھی ایسا ہی انجام ہوگا جیسا اسماعیل ہنیہ، نصراللہ کا ہوا، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی
مزید پڑھ »
راجکمار راؤ نیٹ فلکس پر ڈارک کامیڈی کے ساتھ پروڈکشن ڈیبیو کریں گےیہ فلم ڈارک کامیڈی ہے، جو ایک قتل کے پس منظر پر مبنی ہے۔ اس کی کہانی میں کئی موڑ ہیں
مزید پڑھ »
اداکارہ ریکھا کی کُل دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافریکھا کے قیمتی اثاثوں اور دولت کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مزید پڑھ »
عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیاگلوکار اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے تین بچے ہیں، جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
معاشی استحکام کی بنیادوں کی مضبوطی کیلیے نجی شعبے کا کردار اہم ہے، وزیر خزانہمہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »