حوثیوں کا بھی ایسا ہی انجام ہوگا جیسا اسماعیل ہنیہ، نصراللہ کا ہوا، اسرائیلی وزیردفاع کی دھمکی
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں اسرائیل نے ہی قتل کیا تھا۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حوثیوں کا انجام بھی ایسا ہی ہوگا جیسا کہ ہنیہ سمیت خطے میں ایرانی قیادت اتحاد کے دیگر ارکان کا ہوا۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل نے حماس اور حزب اللہ کے دیگر رہنماؤں کو قتل کیا۔ شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے میں معاونت کی اور ایران کے طیارہ شکن نظام کو تباہ کیا ہے۔ ہم حوثیوں کے اسٹریٹیجک انفرا اسٹرکچر پر حملہ کریں گے اور قیادت کا خاتمہ کریں گے جیسا کہ ہم نے اسماعیل ہنیہ، سنوار اور نصراللہ کے ساتھ تہران، غزہ اور لبنان میں کیا۔ ہم ایسا ہی صنعا اور حدیدہ میں بھی کریں...
حماس کے سینیر رہنما اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ تہران میں میزائل حملے میں شہید ہوگئے تھے۔ اسماعیل ہنیہ ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران گئے تھے۔Dec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہیدلندن میں مظاہرین نے برطانیہ سے فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟گینگ نے پہلے سلمان خان کو شوٹ کرنے کا حکم دیا تھا: بابا صدیقی کو قتل کرنے والے شوٹر کا پولیس کو بیان
مزید پڑھ »
امعلوم لاش کے قتل کا معما حل، قاتل نے بیوی کے ذریعے شرارت کیپولیس نے نامعلوم لاش کیس میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مقتول مالش کرنے کا کام کرتا تھا اور قاتل کی بیوی کو میسج کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئےپی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اعتراف جرم کرلیا
مزید پڑھ »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
مزید پڑھ »