پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی احتجاج میں غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران غیر قانونی افغانیوں کی موجودگی کے شواہد سامنے آگئے، جنہیں پیسے دے کر احتجاج میں شرانگیزی کے لئے لایا گیا تھا.

ابرار الحق نے بتایا کہ میرا تعلق افغانستان سے ہے، علی امین گنڈا پور دو تین ہزار کی لالچ دیکر لایا اور فائرنگ کروائی، ہماری فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار زخمی ہوئے، میری ڈیوٹی ایک گاڑی کیساتھ تھی جس میں اسلحہ پہنچایا جارہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردیسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدریپی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاپی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاسیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کے بارے میں جھوٹی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:33:57