سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی طرف سے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ خیبرپختونخوا حکومت کے وکیل نے کہا کہ گزشتہ روز دونوں اطراف سے ہلاکتیں ہوئیں، آئینی بنچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے۔ سربراہ آئینی بنچ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم نہیں دیکھ سکتے کہ معاملہ سرے سے کیا ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے خیبرپختونخوا حکومت کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں۔ سپریم کورٹ نے فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق
درخواست نمٹادی
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا سپریم کورٹ احتجاج ہلاکتوں ازخود نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »
سروسزچیف کی مدت بڑھانا اندرونی معاملہ ہے تاہم قانون سازی تسلیم کریں گے، سلمان اکرمسپریم کورٹ میں ایک روز میں 17 آسامیاں پیدا کی گئیں، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دیپی ٹی آئی اور جے یوآئی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ؛ عمران خان، بشری کے 342 کے بیان سے قبل بریت پر فیصلے کی درخواستوکلائے صفائی نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے سوالات کے جوابات کے لیے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا
مزید پڑھ »