یہ فلم ڈارک کامیڈی ہے، جو ایک قتل کے پس منظر پر مبنی ہے۔ اس کی کہانی میں کئی موڑ ہیں
مشہور اداکار راجکمار راؤ جلد ہی نیٹ فلکس پر ایک ڈارک کامیڈی فلم میں نہ صرف مرکزی کردار ادا کریں گے بلکہ بطور پروڈیوسر بھی ڈیبیو کریں گے۔ اس فلم کی ہدایت کاری آدتیہ نمبالکر کریں گے، اور یہ فلم ایک قتل کے گرد گھومتی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق، راجکمار اس فلم کی اسکرپٹ سے اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے خود اسے پروڈیوس کرنے کا فیصلہ کیا اور نیٹ فلکس کے ساتھ ایک خاص معاہدہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آریان خان نیٹ فلکس کے ساتھ بطور تخلیق کار اور ہدایتکار ڈیبیو کرنے کے لیے تیارنیٹ فلکس اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سیریز کا اعلان لاس اینجلس میں کیا گیا
مزید پڑھ »
بلاک بسٹر کامیڈی سیریز کی فلم ’ہیراپھیری3‘ کے متعلق اکشے کمار نے خوشخبری سنادیفلم میں اکشے کے ساتھ پاریش راول اور سنیل شیٹی بھی اپنے مشہور کرداروں، بابو راؤ اور شیام، کے ساتھ واپس آئیں گے
مزید پڑھ »
سینئر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے ناخوشپارٹی رہنما آئندہ چند روز میں عمران خان کے ساتھ اس معاملے پر بات کریں گے اور انہیں احتجاج کی کال واپس لینے پر آمادہ کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
مزید پڑھ »
نیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی جانب سے ٹیزر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »
ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »