'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے/ فائل فوٹومیڈیا رپورٹس کے مطابق 'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟
کپل شرما کے اس شو کو سلمان خان کی پروڈکشن کمپنی سے جوڑا جا رہا ہے جس پر پروڈکشن ٹیم نے شو سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سلمان خان کو بھی قانو نی نوٹس موصول ہوا ہے جس پر ان کی ٹیم کا کہنا ہےکہ ہم نیٹ فلکس پر اس شو سے وابستہ نہیں اس لیے ہمیں نوٹس غلط بھیجا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما نے 2013 میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
مزید پڑھ »
’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »
کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
مزید پڑھ »
نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
مزید پڑھ »
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتارسلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
مزید پڑھ »