مہنگائی کی شرح 78 ماہ کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی ہے، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، اب ہم نے معاشی استحکام کی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے جس میں نجی شعبے کا کردار اہم ہے۔
وزیر خزانہ محمد نے کہا کہ پچھلے 12 سے 14 ماہ میں ہم نے مثبت اور قابل ذکر کارکردگی دکھائی جس سے ملکی آمدنی میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظمملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ذ
مزید پڑھ »
معیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی 38 سے7 فیصد پر آگئی: وفاقی وزیر خزانہوزیراعظم جلد معاشی روڈ میپ پیش کریں گے، چاروں وزرائے اعلیٰ نے معیشت کی بہتری کے لیے تعاون کا یقین دلایا ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزيب
مزید پڑھ »
بیرونی تجارت، ملکی معیشت کی مضبوطیاس کامیابی میں بیلا روس کی حکومت خصوصاً صدر بیلا روس کا کردار قابل توصیف ہے
مزید پڑھ »
عرب اسلامی سربراہ اجلاس کا اعلامیہ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمتفلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قوتوں سے جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »
نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیر خزانہآئی ٹی معیشت کی نمو میں گیم چینجر ثابت ہوگا، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی، لیوی 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویزآئی ایم ایف وفد کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »