عرب اسلامی سربراہ اجلاس کا اعلامیہ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

عرب اسلامی سربراہ اجلاس کا اعلامیہ؛ غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی قوتوں سے جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا

عرب میڈیا کے مطابق اجلاس میں شرکا نے غزہ، لبنان اور ایران میں جاری اسرائیلی جارحیت پر تجاویز پیش کیں اور عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

اجلاس کے اختتام کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں فلسطین، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہاسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہسعودی عرب کے شہر ریاض میں فلسطیں اور غزہ کی صورتحال پر اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھ »

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیافلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیااجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی
مزید پڑھ »

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاریبرکس کے مشترکہ اعلامیے میں یوکرین کے معاملے پر اقوام متحدہ کے چارٹر پرعمل اور تنازعے کو مذاکرات سے حل کرنے پر بھی زوردیا گیا
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہسعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

نجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافنجی اور سرکاری اسپتالوں میں خواتین ڈاکٹرز اور نرسز کے ساتھ غیر امتیازی سلوک کا انکشافوفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا اجلاس، نرسز اور ڈاکٹرز کے تحفظ کی ضرورت پر زور
مزید پڑھ »

غزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیاغزه میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیااسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں ایک بارودی سرنگ دھماکا سے 401 آرمرڈ بریگیڈ کا سربراہ کرنل احسان دقسا ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:33