اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہ

پاکستان خبریں خبریں

اسلامی سربراہی کانفرنس کا اعلامیہ جاری، فلسطین اور کشمیری مسلمانوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سعودی عرب کے شہر ریاض میں فلسطیں اور غزہ کی صورتحال پر اسلامی عرب سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شریک ممالک نے عالمی اور علاقائی امور پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے میں اسلامی ممالک کے اتحاد، اقتصادی تعاون، اور امن و استحکام کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ کانفرنس میں مسئلہ فلسطین اور جموں و کشمیر میں مظلوم مسلمانوں کے حقوق کی حمایت کا اعادہ کیا گیا اور عالمی برادری سے ان تنازعات کے منصفانہ حل کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی۔

کانفرنس میں شریک ممالک نے آپس میں تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور اقتصادی منصوبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ اسلامی ممالک کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ اعلامیے میں تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور تحقیقی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت کو تسلیم کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہسعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

پاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہپاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہفوری طور فلسطینی ریاست قائم کی جائے، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: وزیر اعظم کا ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہیکطرفہ پابندیوں کے نفاذ کا تیسرے ممالک اور عالمی اقتصادی تعلقات پرمنفی اثرپڑتا ہے: مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »

ملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخلملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل99 سالہ مہاتیر محمد کا سانس کی نالی میں انفکیشن کا علاج جاری ہے
مزید پڑھ »

فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیںفینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیںشہریوں کی ہتھکڑی لگی تصاویر جاری کرنے کا عمل انتہائی غیر مناسب ہے، شہریوں کا ردعمل
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقپاکستان اور ایران کا سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاقمسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:05:54