ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظم

پاکستان خبریں خبریں

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیرِ اعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ذ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، معیشت کی ترقی کیلئے اقدامات کی بدولت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے، بیرونی سرمایہ کار حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں، عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہمعاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، وزیر خزانہٹیکس نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیاصوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیاجلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہحکومت پنجاب کا پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہپنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی اور ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانونپارلیمنٹ کی طرف سےکی گئی کسی آئینی ترمیم کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا: وزیر قانون26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کوئی درخواست آئی تو وہ آئینی بینچ کے پاس ہی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہآئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ'دی پنجاب ایگریکلچر انکم ٹیکس (ترمیمی) ایکٹ 2024‘ کے بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو منظوری کے لیے جلد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 13:55:33