صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی

پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق نوجوان اوپنر صائم ایوب کی سرجری نہیں ہوگی تاہم ری ہیب میں مزید وقت لگ سکتا ہے جس کے باعث انکی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شمولیت پر سوالیہ نشان تاحال برقرار ہے۔"صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی نہیں کھیلیں گے" تصدیق ہوگئی جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ کے پہلے روز صائم ایوب کا فیلڈنگ کرتے ہوئے دائیں پاوں کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، جس کے باعث وہ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے قاصر رہے تھے جبکہ انہیں ڈاکٹر نے ابتدائی تشخیص میں صائم ایوب کو چھ ہفتے کا آرام تجویز کیا تھا۔

لندن کے ڈاکٹرز کی رپورٹس میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ صائم ایوب کے آپریشن کی ضرورت نہیں، وہ ری ہیب پلان پر ہی مکمل عمل کرکے فٹنس پاسکتے ہیں تاہم انکی سلیکشن ڈاکٹرز کے مشورے سے مشروط ہے۔دوسری جانب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے مجوزہ اسکواڈ میں ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان، سلمان علی آغا، کامران غلام، طیب طاہر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث روف، ابرار احمد، سفیان مقیم، عرفان خان، فخر زمان، محمد حسنین، حسیب اللہ اور امام الحق کی شمولیت یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی، ملٹری کورٹ سے رہائی پانے والے اپنے کیے پر نادم، رحم کی اپیلیں سامنے آگئیںسانحہ 9 مئی، ملٹری کورٹ سے رہائی پانے والے اپنے کیے پر نادم، رحم کی اپیلیں سامنے آگئیںمجرمان نے اپنے کیے کا اعتراف کیا اور معافی کا مطالبہ کیا، قانونی تقاضوں کے بعد انہیں رہا کردیا گیا
مزید پڑھ »

وینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلوینا ملک اور متھیرا کی ذومعنی باتوں پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے؛ ویڈیو وائرلناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
مزید پڑھ »

معاشی ترقی، قرضوں پر پھر ترجیحمعاشی ترقی، قرضوں پر پھر ترجیحوزیر خزانہ اورنگزیب نے معاشی نمو کو تیز کرنے سے انکار کیا جبکہ گورنر اسٹیٹ بینک نے اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائداے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی، دوران سماعت ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی تشکیل و پرورش میں عالمی اداروں کا کردار (قسط دوم)اسرائیل کی تشکیل و پرورش میں عالمی اداروں کا کردار (قسط دوم)فلسطینی قیادت نے اس تجویز کا خیرمقدم کیا مگر فلسطین کی یہودی قیادت نے شدید مخالفت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 10:08:51