معاشی ترقی، قرضوں پر پھر ترجیح

معیشت خبریں

معاشی ترقی، قرضوں پر پھر ترجیح
معیشتنموقرض
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

وزیر خزانہ اورنگزیب نے معاشی نمو کو تیز کرنے سے انکار کیا جبکہ گورنر اسٹیٹ بینک نے اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی نمو کے تیز ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا اور قرض وں کے ذریعے ترقی کے ماڈل پر استحکام کو ترجیح دی ہے جبکہ گورنر ااسٹیٹ بینک جمیل احمد نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو تیز کرے تاکہ زرمبادلہ کے ذخائر پر کسی دباؤ سے بچا جا سکے اور معیاری صحت اور تعلیم پر زیادہ خرچ کیا جا سکے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے شرح سے قطع نظر ٹھوس اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے اپنے وعدوں پر زور دیا اور کہا کہ یہ سب پر واضح ہو جائے

کہ مجھ پر کتنا ہی دباؤ ڈالا جائے، میں معاشی ترقی کو تیز نہیں کروں گا۔ محمد اورنگزیب کا یہ بیان کراچی اور لاہور میں تاجر برادری کے ساتھ ملاقاتوں اور اڑان پاکستان کے عنوان سے پانچ سالہ اقتصادی منصوبے کے آغاز کے چند دن بعد آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری نے ملک کے اہم فیصلہ سازوں پر دباؤ ڈالا کہ وہ معیشت کو آگے بڑھنے دیں۔ وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ ہم ایسا کچھ نہیں کریں گے جس سے ادائیگیوں کے توازن میں مسئلہ پیدا ہو اور حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے لیے پرعزم ہے۔ محمد اورنگزیب نے واضح کیا کہ پائیدار ترقی صرف برآمدات کو بڑھا کر حاصل کی جا سکتی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال میں معاشی نمو 2.5 فیصد سے 3.5 فیصد کی حد میں رہے گی جو کہ سرکاری ہدف سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں معاشی سرگرمیاں سست رہیں لیکن حال ہی میں اس میں تیزی آئی۔ مرکزی بینک کے گورنر نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ وہ اصلاحات کو تیز کرنے کے لیے اقدامات کرے۔ صحت اور تعلیم پر بھی کم ترین سطح پر ہے، گورنر نے کہا کہ ساختی اصلاحات کی رفتار کو تیز کرنا ہوگا۔ بصورت دیگر زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ پڑے گا جو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

معیشت نمو قرض اصلاحات زرمبادلہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعترافایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعترافرواں مالی پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی
مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی بحران اور ترقی کی راہپاکستان کی معاشی بحران اور ترقی کی راہیہ مضمون پاکستان کے موجودہ معاشی ، سیاسی اور سماجی مسائل پر روشنی ڈالتا ہے اور ملک کو ترقی کی جانب لے جانے کے لیے تےالیاتی حل پیش کرتا ہے
مزید پڑھ »

مستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی، صدر مملکتمستقبل کی عالمی معاشی ترقی مشرقی ممالک پر منحصر کرے گی، صدر مملکتبلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ ہند علاقائی فورم سے صدر مملکت کا ویڈیو خطاب
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم نے معاشی نشوونما کو ترجیح دینے کے لیے نگرانی تنظیموں کو ہدایت کیبرطانوی وزیراعظم نے معاشی نشوونما کو ترجیح دینے کے لیے نگرانی تنظیموں کو ہدایت کیبرطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ملک کی نگرانی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ معاشی نشوونما کو ترجیح دیں اور ایک کمزور معیشت کو زندہ کرنے کے لیے رکاوٹوں کو ہٹا دیں۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا جی ڈی پی گروتھ بڑھانے کیلیے نیا معاشی پلان متعارف کروانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا جی ڈی پی گروتھ بڑھانے کیلیے نیا معاشی پلان متعارف کروانے کا فیصلہوزیراعظم نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے نئے پانچ سالہ اڑان پاکستان منصوبے کی منظوری دے دی
مزید پڑھ »

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظموزیراعظم شہبا شریف سے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے بھی ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 05:25:07