بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہبا شریف سے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے بھی ملاقات کی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کریں گے۔

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور پاکستان مسلم لیگ آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی اور اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں تاکہ وہ ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

ملاقات میں بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کے موقع پر گورنر بلوچستان نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں خصوصی دلچسپی لینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ غلام قادر نے آزاد جموں و کشمیر کے توانائی کے مسائل کے حل کے حوالے سے 23 ارب روپے کے پیکج کی فراہمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے شاہ غلام قادر سے کہا کہ آپ اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ذیادہ سے ذیادہ ریلیف ملے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی حکومت نے فوجی اخراجات کے ساتھ سماجی اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو اولین ترجیحات میں شامل کیاروسی حکومت نے فوجی اخراجات کے ساتھ سماجی اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو اولین ترجیحات میں شامل کیاروسی صدر پیوٹن نے یوکرین کی جنگ اور فوجی اخراجات کے باوجود سماجی کیفیت اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو بھی اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان میں امن، وقت کی اہم ضرورتبلوچستان میں امن، وقت کی اہم ضرورتبلوچستان کے معاملات میں بیرونی مداخلتوں کا حقیقی اور دیرپا حل حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
مزید پڑھ »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر ​​​​​​​پیپلزپیرامیڈیکل سندھ کی مبارکبادضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی کامیابی پر ​​​​​​​پیپلزپیرامیڈیکل سندھ کی مبارکبادپیپلز پارٹی ہر شعبے میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پرعمل کررہی ہے،نیازخاصخیلی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، دہشت گردی کے مسئلے کے حل کیلئے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

ملک کی ترقی و خوشحالی معاشی اور سیاسی استحکام سے جڑی ہوئی ہے، وزیراعظمملک کی ترقی و خوشحالی معاشی اور سیاسی استحکام سے جڑی ہوئی ہے، وزیراعظمآئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں نے بھی ہر ممکن تعاون کیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

غیر قانونی بس اڈوں کیخلاف آپریشن سے کراچی میں ٹریفک دباؤ میں کمی آئی، شرجیل انعام میمنغیر قانونی بس اڈوں کیخلاف آپریشن سے کراچی میں ٹریفک دباؤ میں کمی آئی، شرجیل انعام میمنغیرقانونی اور غیر محفوظ گاڑیوں کو سڑکوں سے ہٹانا اولین ترجیح ہے، سینیر وزیر سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:42:38