'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'

پاکستان خبریں خبریں

'اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سابق کرکٹر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کے مستقبل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکا میں ایک تقریب کے دوران راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور محمد آصف کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگالیا تاہم اس دوران آصف کی طرف سے جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔لیجنڈز کی ملاقات! آصف شعیب اختر کے گلے لگ گئے، ویڈیو وائرل

لیجنڈری کرکٹر کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ اگر ہوم گراؤنڈز پر پاکستانی ٹیم اسپنرز کے ذریعے میچ جیتنے لگی تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے۔محمد آصف کی گفتگو پر سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جبکہ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ انکے اندازِ گفتگو سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ وہ نشے کی حالت میں ہیں۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیدآئی سی سی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبالپاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبالعمران نیازی جب اصلی رسیدیں دکھا دیں گے تو رہا ہوجائیں گے، وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »

اپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو بچے یوں ہی موت کو گلے سے لگاتے رہیں گے
مزید پڑھ »

پاک افغان تنازع ہوشمندی کا متقاضیپاک افغان تنازع ہوشمندی کا متقاضیاگر افغانستان میں آگ لگے گی تو چنگاریاں پاکستان تک بھی آئیں گی
مزید پڑھ »

ملائشیا میں رسبوں کی درآمد پر لگے پابندی ختمملائشیا میں رسبوں کی درآمد پر لگے پابندی ختمملائشیا نے پاکستان سے رسبوں کی درآمد پر لگے لॅب ٹسٹنگ عمل کو ختم کر دیا ہے، جس سے تجارت میں بڑھوتری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروتجو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروتاگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کی مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کا بڑا دعویٰعمران خان کی مطالبات سے پسپائی اور پی ٹی آئی میں تقسیم کا بڑا دعویٰاگر عمران خان کے حق میں ٹرمپ نے کچھ کہا تو پھر ہم بھی ان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے، منظور وسان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 04:06:14