سینیٹر محمد اورنگزیب وزیراعظم کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے
پرنس کریم آغا خان کی تدفین میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہوگئے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کی تدفین میںپرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم 4 فروری 2025 کو 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں وفات پا گئے تھے۔ ان کے بیٹے رحیم الحسینی کو اسماعیلی برادری کا نیا روحانی پیشوا مقرر کیا گیا ہے۔
پرنس کریم آغا خان نے اپنی زندگی میں تعلیمی، ثقافتی اور معاشی ترقی کے مختلف منصوبوں کی سرپرستی کی، جنہوں نے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں بہتری لانے کا کام کیا۔ حکومت پاکستان نے ان کے انتقال پر 8 فروری کو ملک بھر میں یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، جس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔Feb 05, 2025 12:24 AMگوجرانوالہ؛ بچے پر تشدد کرنے والے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درجاسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ؛ حکومت نے کنسورشیم کی پیشکش مسترد کر دیپولیس اہلکاروں کا گروہ کال سینٹرز سے بھتہ لینے لگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرنس کریم آغا خان کی تدفین میں شرکت کے لیے وزیر خزانہ پرتگال روانہوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم کی تدفین میں شرکت کے لیے پرتگال کے دارالحکومت لزبن روانہ ہوگئے ہیں۔ پرنس کریم آغا خان 4 فروری 2025 کو 88 برس کی عمر میں لزبن میں وفات پا گئے تھے۔
مزید پڑھ »
اسماعیلیوں کے 49 ویں امام پرنس کریم آغا خان کا انتقالپرنس کریم آغا خان کا پرتگال میں انتقال ہوگیا، وہ 88 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وزیر خزانہ پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات میں حکومت کی نمائندگی کریں گےفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اسماعیلی پرنس کریم آغا خان چہارم کی آخری رسومات میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلاناسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان چہارم پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال کر گئے تھے
مزید پڑھ »
پرنس کریم آغا خان کی بصیرت اور سخاوت لازوال رہے گی، شہباز شریفقائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی اور سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا بھی پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
مزید پڑھ »
پرنس کریم آغا خان (شہزادہ کریم آغا خان) کا انتقال، دنیا بھر میں ماتمپرنس کریم آغا خان (شہزادہ کریم آغا خان)، نزاریہ اسماعیلیہ کے اننچاسویں امام، 88 برس کی عمر میں پرتگال کے دار الحکومت لزبن میں انتقال کر گئے۔ انہیں ان کی سماجی خدمات اور ضرورت مند طبقات کی مثالی مالی اعانت کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »