پرنس کریم آغا خان کا پرتگال میں انتقال ہوگیا، وہ 88 برس کے تھے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی۔
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور 49 ویں امام ، پرنس کریم آغا خان کا پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال ہوگیا۔ وہ 88 برس کے تھے۔ پرنس کریم آغا خان کی نمازہ جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی، پاکستان سمیت دنیا بھر کے جماعت خانوں میں ان کے لیے دعائیں شروع ہو گئی ہیں۔ ایک اعلامیے کے مطابق شاہ کریم الحسینی المعروف پرنس کریم آغا خان کی وفات پر اسماعیلی کمیونٹی میں گہرے غم کا سامنا ہے۔ انہوں نے اسماعیلی کمیونٹی کی رہنمائی اور فلاحی منصوبوں میں ایک نمایاں کردار ادا کیا۔\ پرنس کریم آغا خان نے اپنی
زندگی میں تعلیمی، ثقافتی اور معاشی ترقی کے مختلف منصوبوں کی سرپرستی کی، جنہوں نے لاکھوں افراد کی زندگیوں میں بہتری لانے کا کام کیا۔ ان کی رہنمائی اور فلاحی کاموں کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ اسماعیلی کمیونٹی کے نئے امام کی نامزدگی کے بارے میں مزید تفصیلات جلد فراہم کی جائیں گی، نئے امام کے انتخاب تک ویب سائٹ پر درود کی تسبیح جاری رہے گی
اسماعیلی کمیونٹی پرنس کریم آغا خان امام انتقال لزبن
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گوری خان کی شاہ رخ کی کامیابی کے بجائے فلاپ فلموں کی دعاشاہ رخ خان کی 52 ویں سالگرہ پر گوری خان کی انٹرویو میں ان کی شاہ رخ کی فلموں کے فلاپ ہونے کی دعا کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا پاسپورٹ دنیا میں 103 ویں نمبر پرہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے 199 ممالک میں سے 103 ویں نمبر پر ہے اور بھارت بھی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »
کرم کی صورتحال تشویشناک ہے مگر صوبائی حکومت کو کوئی تشویش نہیں، گورنر کے پیگورنر راج جمہوری عمل نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی کا کراچی پریس کلب میں خطاب
مزید پڑھ »