سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

سیف علی خان حملے کے بعد پہلی بار کس ایونٹ میں شرکت کریں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

سیف علی خان بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سُکمار سین کا کردار ادا کریں گے

بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر 16 جنوری کو ان کے گھر میں چاقو سے حملہ کیا گیا، جس کے بعد وہ شدید زخمی حالت میں اسپتال داخل ہوئے۔ تاہم، ایک ہفتے کے اندر وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال سے صحت یاب ہو کر گھر واپس آ گئے۔ ذرائع کے مطابق، ’Next On Netflix 2025’ ایونٹ 3 فروری کو منعقد ہو رہا ہے، جہاں نیٹ فلکس اپنی آنے والی فلموں اور ویب سیریز کے بارے میں اعلانات کرے گا۔

خبروں کے مطابق، سیف علی خان کی نئی فلم ‘Jewel Thief’ کو نیٹ فلکس نے حاصل کر لیا ہے، اور امکان ہے کہ وہ اس تقریب میں اپنی فلم کی تشہیر کے لیے شریک ہوں گے۔ یہ فلم سدھرتھ آنند کی پروڈکشن ہے، جس کی ہدایتکاری رابی گریوال نے کی ہے۔ فلم میں جیدیپ اہلوت اور نکتا دتہ بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ خبریں ہیں کہ نکھل اڈوانی کی پروڈکشن میں بننے والی ایک اور فلم میں بھی سیف نظر آئیں گے، جسے راہل ڈھولکیا ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔ اس فلم میں پرکاش گاندھی اور دیپک ڈوبریال بھی شامل ہیں،

۔ یہ فلم جنوری میں فلور پر جانی تھی، لیکن حملے کے بعد اس کی شوٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !Jan 29, 2025 01:25 PMسوشل میڈیا اور ذہنی سکون! شاہد کپور نے بڑا راز کھول دیابالی ووڈ کے معروف اداکار کی نئی تصویر نے سب کو حیران کردیا، پہچانیے یہ کون ہے؟راکیش روشن کا انکشاف: "کرن ارجن" کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان اور شاہ رخ خان نے بہت تنگ کیا‘‘کراچی: اسٹار گیٹ کے قریب ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھیخبروں اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاسیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
مزید پڑھ »

سیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر لیسیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر لیسیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد اپنی سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر کے ایس سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن کو بھروسہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیسیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے بعد ملک بھر میں تشویشسیف علی خان پر حملے کے بعد ملک بھر میں تشویشبالی وڈ اداکار سیف علی خان پر بدھ کی رات چاقو سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے بعد انھیں ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ اس حملے کے بعد ملک بھر میں تشویش پھیل گئی ہے اور فلمی دنیا اور سیاست سے وابستہ لوگوں نے اس حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں قاتلانہ حملے کے بعد سیف علی خان اور کرینہ کپور گھر سے باہر نکلےسندھ میں قاتلانہ حملے کے بعد سیف علی خان اور کرینہ کپور گھر سے باہر نکلےبالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور اہلیہ کرینہ کپور گھر سے باہر نکلے، یہ حملے کے بعد جو ان کے گھر میں ہوا تھا، اس جوڑے کی پہلی جھلک تھی۔ انہیں پولیس اہلکاروں کی سخت سیکیورٹی کے ساتھ دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »

سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیےسیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 22:20:30