سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیے

پاکستان خبریں خبریں

سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ نے سوالات کھڑے کردئیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سیف علی خان کی میڈیکل رپورٹ میں نئے انکشافات

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان پر ان کے گھر میں ہوئے حملے کے بعد کئی سوالات کھڑے ہوئے خاص طور پر یہ کہ وہ زخمی حالت میں لیلاوتی اسپتال کیسے پہنچے اور اتنی جلد صحت یاب کیسے ہوگئے۔

اب سیف کی میڈیکل رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق انہیں ایک دوست، افسر زیدی، نے اسپتال پہنچایا۔ ریپبلک ورلڈ کی جانب سے شیئر کیے گئے اسپتال کے دستاویزات میں یہ بتایا گیا کہ افسر زیدی سیف علی خان کو آٹو رکشہ میں اسپتال لے کر گئے تھے۔ میڈیکل رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ زخموں کا سائز 0.5 سینٹی میٹر سے 15 سینٹی میٹر کے درمیان تھا۔ افسر زیدی کے ساتھ اسپتال جانے کے انکشاف نے اس قیاس آرائی کو تو ختم کر دیا کہ اداکار کس کے ساتھ اسپتال پہنچے، لیکن دو گھنٹے کی تاخیر اب بھی بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیسیف علی خان پر حملے کے معاملے میں دَیا نائیک نے شریک ہوتے ہوئے اب امید جگا دیممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کے حملے کی تحقیقات جاری رکھی ہے اور دَیا نائیک سمیت پولیس ٹیم ایمرجنسی کے دوران تحقیقات میں ملوث ہے۔
مزید پڑھ »

ڈھائی گھنٹے کی نیورو سرجری، سیف علی خان کی حالت اب کیسی ہے؟ڈھائی گھنٹے کی نیورو سرجری، سیف علی خان کی حالت اب کیسی ہے؟سیف علی خان کی نیورو سرجری ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، اور اب ان کی پلاسٹک سرجری کی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

سیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر لیسیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر لیسیف علی خان نے چھری کے حملے کے بعد اپنی سیکیورٹی کمپنی تبدیل کر کے ایس سیکیورٹی اینڈ پروٹیکشن کو بھروسہ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاہاں میں نے ہی حملہ کیا ہے، سیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نے اعترافِ جرم کرلیاسیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:42:59