فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک: زخمی سیف علی خان کی وائرل تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سیف علی خان کے چہرے اور زخمی آنکھ کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں

بالی ووڈ کے اداکارہ سیف علی خان کے چہرے اور آنکھ پر زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، جن کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ حال ہی میں ان پر ہونے والے چاقو کے حملے کے بعد شدید زخمی ہونے کی ہیں۔

وائرل تصویر کو ایک تھریڈز صارف نے شیئر کیا جبکہ ایسے ہی دعوے پلیٹ فارمز ایکس اور انسٹاگرام پر بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ مزید کی ورڈ سرچ سے 8 اکتوبر 2019 کے دی ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ سامنے آئی جس کا عنوان تھا ’’یہ ہے لال کپتان کے ایک شدید منظر کے بعد سیف علی خان کیسے نظر آئے‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: لاس اینجلس آگ سے محفوظ گھر کی وائرل تصاویر؛ حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: لاس اینجلس آگ سے محفوظ گھر کی وائرل تصاویر؛ حقیقت کیا ہے؟لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ میں ہالی ووڈ کے کئی ممتاز اداکاروں کے گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ ان کی وائرل تصاویر میں سے ایک میں آسکر ایواڈ بھی ملبے میں دکھائی دیا گیا۔ یہ تصویر سب سے پہلے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پھیل گئی۔ معروف اداکارہ آئزہ بیلا روسیلینی بھی اس تصویر کو دیکھ کر جذبات پر قابو نہیں پاسکیں اور ایک درد بھرے میسیج کے ساتھ اس تصویر کو شیئر کیا۔ انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اپنے بھائی روبرٹو سے بات کی اور اُس نے مجھے یہ دلخراش تصویر بھیجی۔ یاد رہے کہ آئزہ بیلا کی والدہ تین بار آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکارہ انگرِڈ بیرجمین ہیں اور ان کے والد فلم میکر روبرٹو روسیلینی بھی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوچکے ہیں۔ تاہم جب تصویر کی حقیقت کو جاننے کے لیے اسے گوگل ریورس امیج سرچ پر ڈھونڈا گیا تو انکشاف ہوا کہ یہ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے بنائی گئی ہے۔ریڈ فورڈ کے ترجمان نے بھی انٹرٹینمنٹ وِیکلی کو بتایا کہ یہ ایک فیک تصویر ہے اور جن سے یہ ایوارڈ منسلک کیا جا رہا ہے وہ لاس اینجلس میں متاثرہ علاقے میں نہیں رہتے۔
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: ایلون مسک روبوٹ سے بال کٹوانے لگے، وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟وائرل ویڈیو میں ایلون مسک روبوٹ حجام سے بال کٹواتے ہوئے گفتگو بھی کررہے ہیں
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: اسلام آباد میں پولیس افسر کی گاڑی میں تشدد ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟فیکٹ چیک: اسلام آباد میں پولیس افسر کی گاڑی میں تشدد ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟اصل واقعہ اپریل 2024 کا ہے جب پولیس وین میں مبینہ چوروں پر تشدد کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہےفیکٹ چیک؛ پاکستانی ڈرامے میں غیر اخلاقی سین کی حقیقت کیا ہےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی ڈراما کلپس میں ہیرو اور ہیروئن کے بولڈ سین دکھائے گئے تھے
مزید پڑھ »

رونالڈو کی سعودی زیارت کی تصاویر فیکس ہوئیںرونالڈو کی سعودی زیارت کی تصاویر فیکس ہوئیںسعودی فٹبال کلب الںصر کے معروف فٹبالر رونالڈو اور ان کی اہلیہ کی سعودی عرب کی انتہائی مقدس مقام کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھیں۔ ان تصاویر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انھیں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سافٹ ویئرز کی مدد سے تیار کیا گیا تھا۔ فیکٹ چیک کے دوران ان تصاویر کی حقیقت سامنے آئی ہے کہ یہ محض ڈیپ فیک ٹیکنالوجی اور اے آئی کا کارنامہ ہے۔
مزید پڑھ »

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:32:36