عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
بالی ووڈ کی فلم مہاراج کے ذریعے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے عامر خان کے بیٹے جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ چھ سال کی عمر میں ان میں ڈسلیکسیا کی تشخیص ہوئی تھی۔ انہوں نے صحافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والدین کو ان کی اس حالت کا اندازہ فلمانہوں نے مزید بتایا کہ ’کیونکہ اس فلم میں میرے والد نے ایک ایسے استاد کا کردار نبھایا تھا، جو ڈسلیکسیا کے شکار طالب علم کی مدد کرتا ہے۔ تب انہیں اندازہ ہوا کہ ان کا
اپنا بیٹا بھی اس ہی بیماری میں مبتلا ہے‘۔کی کہانی سنی، تو انہوں نے کہا، ’ایک سیکنڈ، یہ تو ہم اپنی زندگی میں دیکھ چکے ہیں۔ اسی وقت انہوں نے مجھے ایک ماہر کے پاس لے جا کر میری تشخیص کروائی‘۔ جنید خان نے والدین کی حمایت کو اپنی کامیابی کی وجہ قرار دیا اور بتایا کہ انہیں والدین کی جانب سے کبھی تعلیمی کارکردگی پر زور نہیں دیا گیا بلکہ مجموعی نشوونما پر توجہ دی گئی۔یاد رہے کہ جنید خان جلد اپنی دوسری فلم ’لوویاپا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جو7 فروری 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں
جنید خان ڈسلیکسیا بالوڈ مہاراج عامر خان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان بھی ’’اخلاقی برائیوں‘‘ کا شکار نکلےاداکار نے ماضی میں شراب نوشی کی لت میں مبتلا ہونے کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »
اپاسنا سنگھ نے اپنے ابتدائی کیریئر کا ایک خوفناک تجربہ انکشاف کیاہندستانی اداکارہ اپاسنا سنگھ نے اپنے کیریئر میں ایک خوفناک تجربہ کا انکشاف کیا جس میں ایک ہدایتکار نے انہیں ایک ہوٹل میں ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
مزید پڑھ »
صائم ایوب کو انجری کی وجہ سے 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیںجنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب کو ٹھیک ہونے میں کم از کم 4 سے 6 ہفتے کا وقت لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سلمان خان نے سابق محبوبہ کا نام گانے سے کٹوا دیابھارتی گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا کہ سلمان خان نے اپنی سابق محبوبہ ’کترینہ‘ کا نام ان کے گانے سے ہٹवा دیا تھا۔
مزید پڑھ »
خان اکیڈمی پاکستان کے قیام کا اعلانخان اکیڈمی نے پاکستان میں مفت آن لائن لرننگ کی ایک نیا اکیڈمی کا قیام کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
’بااثر شخص کی بیوی میرے گھر میں گھسی تھی‘، ورون دھون نے خوفناک قصہ سنادیاحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ورون دھون نے انکشاف کیا کہ ایک خاتون ان کا تعاقب کرتے ہوئے ان کے گھر میں گھس گئی تھی
مزید پڑھ »