ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرار

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ کا کینیڈا، میکسیکو پرٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل، چین کیلیے برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

صدر ٹرمپ رواں ہفتےکے آخر تک چینی صدر سے گفتگو نہیں کریں گے، وائٹ ہاؤس

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ ایک ماہ کیلیے معطل کردیا تاہم چین کے لیے برقرار ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف لگانے کا فیصلہ 30 روز کے لیے معطل کیا ہے۔ امریکا نے پڑوسی ممالک کو یہ رعایت سرحدی علاقوں میں سیکورٹی مزید سخت کرنے اور اسمگلنگ روکنے کے اقدامات پر جوابی اقدام کے طور پر دی گئی ہے۔ دوسری جانب چین کے لیے ٹیرف سے متعلق کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ چین کو اگلے چند گھنٹوں میں 10 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے کے آخر تک چین کے صدر شی جن پنگ سے گفتگو نہیں کریں گے۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام کا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے مطالبے پر تارکین وطن کی آمد اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بارڈر پر سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔اس اتفاق کے بعد دونوں ممالک پر 25 فیصد تک ٹیرف معطل ہو جائے گا۔ ٹیرف کا اطلاق آج سے 30 روز کے لیے ہونا تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پربیان میں کہا کہ صدر ہونے کے ناطے یہ میری ذمہ داری ہے کہ تمام امریکیوں کے تحفظ کو یقینی بناؤں اور میں صرف یہی کر رہا ہوں۔ میں اس ابتدائی نتیجے کے سامنے آنے پر خوش ہوں۔اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطسعودی عرب نے تجارتی مقاصد کیلیے ’مکہ اور مدینہ‘ کے الفاظ کے استعمال پر پابندی عائد کردیروس؛ دھماکے میں روس نواز نیم فوجی رہنما سمیت 2 افراد ہلاکشام میں مسافروں سے بھرے ٹرک کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا؛ 14...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاجوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے سامان پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہامریکا نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے سامان پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہوائیٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ یکم فروری سے میکسیکو اور کینیڈا سے امریکا برآمد کیے جانے والے سامان پر 25 فیصد جبکہ چین سے امریکا بھیجے جانے والے سامان پر 10 فیصد ڈیوٹی کا اطلاق ہوگا۔ وائیٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے بریفنگ میں کہا کہ امریکی صدر نے ابھی یورپی یونین کےخلاف ٹیرف نافذ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ٹیرف عائد ہونے سے تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکانبرطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکانبرطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا میکسیکو اور کینیڈا پر نظر کرم، بھاری محصولات کی وصولی منسوخ کر دیٹرمپ کا میکسیکو اور کینیڈا پر نظر کرم، بھاری محصولات کی وصولی منسوخ کر دیچین پر امریکی محصولات کی وصولی چند گھنٹوں کے اندر نافذ العمل ہونے والی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:19:31