برطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان
برطانیہ کیلئے پاکستانی ائیرلائنز کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی 7 رکنی ٹیم آڈٹ کے لیے آج پاکستان پہنچے گی۔
ذرائع کے مطابق برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم پیر سے پاکستان سول ایوی ایشن کا آڈٹ شروع کرے گی، برطانوی ٹیم سی اے اے کے لائسنسنگ، ائیروردینیس، فلائٹ اسٹینڈرڈ سمیت دیگر شعبہ جات کا آڈٹ کرے گی۔ ڈی جی سی اے اے نادر شفیع ڈار کی صدارت پاکستان سی اے اے کی ٹیم برطانوی حکام کو بریفنگ دی جائے گی،27 جنوری سے 6 فروری تک برطانوی ٹیم پاکستان سی اے اے کا آڈٹ کرے گی۔
آڈٹ میں کامیابی پر پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ائیرلائنز پر 2020 سے برطانیہ میں لگی پابندی ختم ہونے کے قوی امکانات پیدا ہوں گے۔ پاکستان سول ایوی ایشن کے حکام نے آڈٹ کی تیاری مکمل کرلی۔ سول ایوی ایشن ملازمین کو برطانوی ٹیم کے آڈٹ کے دوران ہفتے کو چھٹی کے روز بھی لازمی دفتر میں آنے کی ہدایت کردی۔Jan 24, 2025 07:37 PMپاکستان اور اٹلی کا سیکیورٹی کے شعبے میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزمپی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی دو روز میں عمران خان سے ملاقات ہوجائے گی، بیرسٹر عقیلخیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے کیا کہا؟ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑامسلم لیگ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی برطانیہ پروازوں سے پابندی ہٹوانے کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی متحرکبرطانیہ کے لیے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن فروری میں بحال ہونے کا امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
پی آئی اے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے لیے متحرکسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) برطانیہ کی عائد پابندی ہٹانے کے لیے متحرک ہوگئی ہے جس کے بعد یورپ میں پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
روہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکارکیپٹنز میٹ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ اب پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدارقومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیامحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے
مزید پڑھ »