پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا

موسم خبریں

پنجاب میں خشک موسم کا امکان: بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا
موسمپنجاببارش
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے

بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا ہے جس کے نتیجے میں موسم خشک ہونے کی وجہ سے سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسم یات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں ایک بار پھر خشک موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شک موسم کے باعث دوبارہ دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے اور خشک موسم کے باعث درجہ حرارت بڑھنے کے امکانات بھی ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری تک

جانے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بادل چھائے ہوئے ہیں اور کچھ علاقوں میں بارش ہوئی جب کہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

موسم پنجاب بارش سردی دھند

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہپاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہآئندہ چند روز میں پاکستان میں سردی کی شدت میں اضافہ کی پیش گوئی کی گئی ہے، جیسا کہ بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل جانے کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھ »

بادل برسانے والا سسٹم نکل جانے کی وجہ سے شدید سردی کی پیش گوئیبادل برسانے والا سسٹم نکل جانے کی وجہ سے شدید سردی کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ہے۔ آج بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا ہے، جس کے نتیجے میں آج سے دو تین دن تک موسم سرد رہے گا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

شیر کے حملے میں ہری پور میں شہری جاں بحقشیر کے حملے میں ہری پور میں شہری جاں بحقپنجاب کے شہر ہری پور میں شیر جنگل سے نکل کر نگری پائیں میں پہنچ گیا جہاں اس نے حملہ کرکے ایک نوجوان کو مار ڈالا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں ہلکی بارش: سردی میں اضافہلاہور میں ہلکی بارش: سردی میں اضافہپنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد خشک موسم کا خاتمہ اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز پاکستان میں داخل ہونے والے سسٹم کے تحت آج لاہور سمیت بالائی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »

چترال میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروعچترال میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروعچترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:47