اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی آئی نائن ناکے پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل زبیر شہید ہو گیا۔بعد ازاں ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے فرار ہوتے ہوئے ملزم کو پیچھا کرکے گرفتار کیا، ملزم اپنا نام سجاد علی،سکھر کا رہائشی بتاتاہے۔دوسری جانب وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آئی نائن میں ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے شہید جوان زبیر شاہ کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس۔ ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم جاری کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہید زبیر شاہ کے خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے، شہید کے خاندان کی مکمل دیکھ بھال کی جائے گی۔Jan 10, 2025 10:45 AMJan 10, 2025 10:31 AMکراچی میں گزشتہ روز کی نسبت سردی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت کیا رہا؟ٹرمپ صدارت سنبھالتے ہی 100 ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، ریپبلکن سینیٹر کا دعویٰخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے اہلکار شہیدپولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے اہلکار شہیدباڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ندیم خان شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »

شلوبر پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہیدشلوبر پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہیدخیبر پختونخوا کے تھانہ باڑہ کی حدود میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

کرک اور بنوں میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحقکرک اور بنوں میں انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحقمتوفی پولیو ورکر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا: پولیس
مزید پڑھ »

کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »

کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلیکم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 02:34:28